پاکستان

کھیل

ٹی ٹین لیگ، دوسرے ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ T10…

دبئی: ٹی ٹین لیگ کے صدر اور پارٹنر سلمان اقبال نے کہا کہ رواں سال ٹی ٹین لیگ میں دو نئی ٹیموں کا اضافہ ہوا ہے، ٹی ٹین لیگ کو مزید دلچسپ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دبئی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا 16 جون کو ہوگا Cricket

کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی میلے ورلڈ کپ 2019 کا شیڈول منظر عام پر آگیا، پاکستان اور بھارت کے مابین بڑا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے عالمی میلے کی تفصیلات سامنے آگئیں، دس ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامینٹ میں‌ مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں‌ گے، مزید پڑھیں

صحت

ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن –

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد عوام میں ملیریا سے بچاؤ اور اس کے متعلق پیدا شدہ خدشات اور غلط فہمیوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان کا شمار آج بھی ملیریا کے حوالے سے دنیا کے حساس ترین ممالک مزید پڑھیں

انٹرٹینمنٹ

مجھے مرد نے نہیں خواتین نے ہراساں کیا، رابی پیرزادہ Rabi Peerzada

کراچی: گلوکارہ میشا شفیع اور علی ظفر کے تنازع کے بعد گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ مجھے کسی مرد نہیں بلکہ خواتین نے ہراساں کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ خواتین نے مجھے ہراساں کیا تو مزید پڑھیں

ہندوستانی تاریخ کی کامیابی ترین فلم باہوبلی 2 اب چین انڈسٹری میں…

ممبئی: ہندوستانی تاریخ کی کامیاب ترین فلم باہوبلی 2 اب چین انڈسٹری میں جھنڈے گاڑنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستانی باکس آفس پر ایک ارب سے زاید کا بزنس کرنے والے ساﺅتھ کے سپراسٹار پربھاس کی فلم نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی خوب پیسے بٹورے اور 700 کروڑ سے زاید کا بزنس کرنے مزید پڑھیں

بزنس

سالانہ بارہ لاکھ روپے آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف دے دیا گیا، بارہ لاکھ روپے سالانہ کمانے والوں کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہوگا، نئی شرح کا اطلاق آئندہ مالی سال سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں بڑا ریلیف دیا مزید پڑھیں

ڈالر کو پر لگ گئے، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

کراچی: ڈالر مافیا کے سرگرم ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر مسلسل کم ہورہی ہے جس کے باعث ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک کی بیرونِ ملک موجودگی اور مشیرخزانہ کی بجٹ مصروفیات کے باعث ڈالر مافیا سرگرم ہے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی نوجوانوں کا کاررنامہ، معمر افراد کا خیال رکھنے والی گھڑی تیار کرلی

اسلام آباد: پاکستانی نوجوانوں نے ایسی اسمارٹ واچ (جدید گھڑی) تیار کرلی جو معمر افراد بالخصوص مریضوں کی دیکھ بھال میں خاصی مددگار ثابت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اسد رضا اور ابرہیم علی شاہ کا شمار اُن نوجوانوں میں ہوتا ہے جو پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید پڑھیں