ملازمین کوتنخواہ کی عدم ادائیگی، میرشکیل الرحمان عدالت میں پیش نہ ہوئے، کل دوبارہ طلب

اسلام آباد: جیو نیوز کےملازمین کوتنخواہ کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت میں عدالتی حکم کے باوجود میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، سپریم کورٹ نے میر شکیل کو کل دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جیو نیوز کے ملازمین کوتنخواہ مزید پڑھیں