نیب کا العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں نئے گواہ سامنے لانے کا فیصلہ ضمنی ریفرنسز

اسلام آباد : پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نیب نے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز کے ضمنی ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قو می احتساب بیورو شریف خاندان کیخلاف عدالت میں زیر سماعت العزیزیہ اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے نوازشریف کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی کیمرے اورلائٹیں ہٹا دیں

لاہور : نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کے قریب لگائے گئے سیکیورٹی کیمرے اور اضافی لائٹیں اتار لی گئیں، کروڑوں روپے مالیت کے یہ سی سی ٹی وی کیمرے پنجاب حکومت نے لگوائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ رائیونڈ کے اطراف سے اچانک کروڑوں مالیت کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کل بہادرآباد کا دورہ کریں گے ایم کیوایم پاکستان کے مرکز

کراچی : مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے،  شہباز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی سیاست میں اہم کردار نبھانے کیلئے الیکشن کی آمد سے قبل نواز لیگ نے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے مزید پڑھیں

اشتہاری قراردینے سے آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے، اسحاق ڈار کا عدالت میں جواب

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری شخص کے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اشتہاری قراردینے سے بنیادی آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں اشتہاری شخص مزید پڑھیں

اقربا پروری سے محفوظ نظام دے کر جا رہے ہیں: خواجہ سعد رفیق –

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم اقربا پروری سے محفوظ نظام دے کر جا رہے ہیں۔ آئندہ نسلوں کو یہ کھینچا تانی اور رسہ کشی کا کھیل نہیں ملنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج جن نئی دو کوچز کا افتتاح کیا مزید پڑھیں

سربراہ پاک بحریہ کی کمانڈر شنگھائی نیول بیس ریئر ایڈمرل سے ملاقات –

کراچی: سربراہ پاک بحریہ نے کمانڈر شنگھائی نیول بیس ریئر ایڈمرل وانگ جیان زون سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پر تنقید کی اجازت کسی کو بھی نہیں دوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آزاد ہے، کسی کو بھی ادارے پر تنقید کی اجازت نہیں دوں گا، ایک جج کی پہچان اس کے فیصلے سے ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

رئیس مما سے تحقیقات کیلئے سینئرافسران پرمشتمل جے آئی ٹی تشکیل

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رئیس مما سے تحقیقات کے لئے رینجرز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، رینجرز نے مختلف علاقوں سے سات ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرپول کی مدد سے ملائیشیا سے گرفتار مزید پڑھیں

آٹھ سالہ بچی چورگینگ کی ماسٹرمائنڈ نکلی، ویڈیو مل گئی ملزمان کی تلاش شروع

کراچی : شہر قائد میں چور عورتوں کے گروپ کی کئی کارروائیاں سامنے آئی ہیں، آٹھ سال کی بچی چور گینگ کی ماسٹر مائنڈ نکلی، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹھ سال کی بچی دو عورتوں کے ساتھ مل کر چوریاں کررہی ہے، بچی اور دو خواتین کا مزید پڑھیں

غداری20نے کی تو دس ارکان کو کیوں نکالا؟ خواتین اراکین اسمبلی

پشاور : پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز ملنے پر خواتین اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کا الزام بیس ارکان پر تھا تو دس کو کیوں نکالا گیا؟ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھمکیاں دیں ان کے نام نکال دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں