بحری جہاز ٹکرانے کے حادثے کی انکوائری رپورٹ جاری واقعے کا ذمہ دار ہیپگ لائڈز کے جہاز ٹولٹن کا کپتان قرار

کراچی : بندرگا ہ پر جہاز ٹکرانے کےحادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی، کراچی پورٹ پر واقعے کا ذمہ دار ہیپگ لائڈز کے جہاز ٹولٹن کے کپتان کو قرار دیا گیا ہے۔ ابتدائی انکوائری رپورٹ کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ پر جہاز ٹکرانے کے حادثے کی وجہ  ہیپگ لائڈز کے جہاز ٹولٹن کے مزید پڑھیں