پارٹی قیادت کے حکم پر قتل اور بھتہ خوری کی، رئیس مما کا عدالت میں اعتراف

کراچی : ایم کیوایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر رئیس مما کو کراچی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، ملزم نے دفعہ ایک سو چونسٹھ کے تحت اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے قتل و غارت سمیت اہم انکشافات کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا سابق سیکٹر انچارج اور سنگین جرائم میں ملوث ملزم رئیس مزید پڑھیں