گوگل کا نیا چیٹ میسنجر، اہم باتیں سامنے آگئیں

کیلی فورنیا: انٹرنیٹ کے سب سے بڑے ادارے گوگل چیٹ کے لیے نیا مسینجر متعارف کروانے جارہا ہے جو آئی فون اور فیس بک کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ گوگل کے نئے چیٹ میسنجر کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق اگر کسی صارف کا فون انٹرنیٹ سے کنیکٹ نہیں ہوگا تو مزید پڑھیں

یو ٹیوب نے 40 برس بعد شہری کو خاندان سے ملادیا Manipur Man YouTube

نئی دہلی: یو ٹیوب پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے ایک شخص کو 40 برس بعد اپنے بچھڑے ہوئے خاندان سے ملادیا۔ تفصیلات کے مطابق خاندان سے بچھڑنے والا شخص ایک بھارتی فلم کا گانا گنگنا رہا تھا کہ اس شخص کی ویڈیو ایک فوٹو گرافر نے یو ٹیوب پر پوسٹ کی جو اس کو مزید پڑھیں

دنیا کا تیز رفتار ترین جانور کون سا ہے؟ –

ہم عموماً چیتے کو دنیا کا سب سے تیز رفتار جانور سمجھتے ہیں۔ لیکن کیا واقعی چیتا تیز رفتار ترین جانور ہے؟ آج ہم آپ کو دنیا کے تیز رفتار ترین جانوروں کے بارے میں بتا رہے ہیں جن میں سے کچھ چیتے سے بھی زیادہ تیز ہیں۔ تیز رفتار جانوروں کی فہرست کا آغاز مزید پڑھیں

ہوائی جہاز میں‌ دوران سفر کھڑے ہونا ممکن

روم: اٹلی کی کمپنی نے ہوائی جہازوں کے لیے ایسی نشستیں تیار کرلیں کہ اگر دورانِ سفر مسافر چاہیے تو ان پر آرام سے کھڑے بھی ہوسکتے ہیں۔ جہاز کے اڑان بھرنے سے قبل انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو متنبہ کرتے ہوئے اعلان کیا جاتا ہے کہ اب جہاز چونکہ اڑنے والا ہے لہذا مزید پڑھیں

بجلی کے بغیر چلنے والی واشنگ مشین

اب لوڈ شیڈنگ میں بھی بجلی کے بغیر چلنے والی واشنگ مشین سے کپڑے آرام سے دھلیں گے،  پیڈل کے ذریعے چلنے والی واشنگ مشین تیار کرلی گئی،  جسے بہ آسانی کہیں لے جایا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ایسی انوکھی واشنگ مشین تیار کی ہے جسے چلانے کے لئے مزید پڑھیں

اسنیپ چیٹ کا نیا گروپ ویڈیو کالنگ فیچر متعارف

سانس فرانسسکو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے اپنی اپیلیکشن میں نئے فیچر کا اضافہ کردیا جس کے بعد تمام صارفین کو گروپ ویڈیو چیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اور واٹس ایپ کے مد مقابل سماجی رابطے کی معروف موبائل ایپلیکشن اسنیپ چیٹ نے گذشتہ برس دسمبر مزید پڑھیں

ہیروں والی خلائی چٹان کسی گم شدہ سیارے کی باقیات ہے، سائنس دانوں کا انکشاف –

لندن: سائنس دانوں نے 2008 میں زمین کی فضا میں پھٹنے والی ہیروں سے لدی خلائی چٹان سے متعلق تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ یہ کسی گم شدہ سیارے سے آئی تھی۔ تازہ سائنسی تحقیق کے بعد یہ معلوم ہوا ہے کہ نظام شمسی کے ابتدائی دور کا کوئی سیارہ تباہ ہونے کے مزید پڑھیں

فیس بک استعمال نہ کرنے والے صارفین کا ڈیٹا بھی کمپنی کے پاس ہونے کا انکشاف

سانس فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جو صارفین فیس بک استعمال نہیں کرتے اُن میں سے بیشتر کا ڈیٹا ہمارے پاس موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی امریکی کانگریس کے سامنے گذشتہ ہفتے صارفین کا ڈیٹا مزید پڑھیں

نئی زمینوں کی تلاش میں ناسا کا نیا سیٹلائٹ کل روانہ ہوگا –

نیویارک: امریکی خلائی تحقیقی ادارہ ناسا منگل کو خلا میں نیا سیٹلائٹ بھیج رہا ہے جس کا مقصد نظام شمسی کے باہر ایسے سیاروں کی تلاش ہے جو قریب ترین اور روشن ترین ستاروں کے گرد گھوم رہے ہیں۔ TESS نامی خلائی جہاز فلوریڈا میں کیپ کنیورل ائیر فورس اسٹیشن سے صبح لانچ کیا جائے مزید پڑھیں

9 سالہ بچے نے انوکھا قلم ایجاد کرلیا –

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک 9 سالہ بچے نے ایسا قلم ایجاد کیا ہے جو لکھنے والے کو آگاہ کرے گا کہ اس کے لکھے گئے الفاظ کی تعداد کتنی ہے۔ 9 سالہ بچے کی یہ ایجاد بھارت میں وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ انوویشن اینڈ انٹر پرینورشپ فیسٹیول میں پیش مزید پڑھیں