این آراو کا معاہدہ کرنے پر پرویزمشرف ،آصف زرداری اور نیب کو نوٹسز جاری

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این آراو کا معاہدہ کرنے پر سابق صدر پرویز مشرف ، پپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور نیب کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ایک ماہ میں جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں این آراوقانون سے متعلق کیس کی سماعت مزید پڑھیں

فیصل رضاعابدی کیخلاف توہین عدالت کیس، نجی چینل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلا م آباد : سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت از خود نوٹس کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے چینل 5 کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس حکام کو آئندہ سماعت پر فیصل رضا عابدی کی عدالت میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ملازمین کوتنخواہ کی عدم ادائیگی، میرشکیل الرحمان عدالت میں پیش نہ ہوئے، کل دوبارہ طلب

اسلام آباد: جیو نیوز کےملازمین کوتنخواہ کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت میں عدالتی حکم کے باوجود میر شکیل الرحمان عدالت میں پیش نہیں ہوئے، سپریم کورٹ نے میر شکیل کو کل دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جیو نیوز کے ملازمین کوتنخواہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کو پیمرا کمیٹی سے نکالنے کاحکم

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے چیرمین پیمرا کا انتخاب کرنے والی سات رکنی کمیٹی سے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کو نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، سماعت میں چیف جسٹس نے کہا کہ مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

پنجاب پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا

لاہور : پنجاب پولیس نے چیچہ وطنی کی نورفاطمہ کے قتل کو حادثہ قرار دے دیا اور کہا کہ نور فاطمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دینے کاالزام غلط ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کی نورفاطمہ سے زیادتی اور قتل کا معاملہ حل ہونے کے قریب پہنچ گیا، سپریم کورٹ میں چیچہ وطنی مزید پڑھیں

صحافی ذیشان بٹ قتل کیس، آئی جی پنجاب کوملزمان کی گرفتاری کیلئے4دن کی مہلت

لاہور : صحافی ذیشان بٹ قتل ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب کوملزمان کی گرفتاری کیلئے4دن کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سیالکوٹ کے صحافی کے قتل پر از خود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

میری خواہش ہے جو معاملات اٹھائے ہیں، ختم کرکے جاؤں،چیف جسٹس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے جو معاملات اٹھائے ہیں، ختم کرکے جاؤں، بعدمیں نعرےلگاتے پھریں گے باتیں کرکے چلاگیا کیا کچھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان  جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نےعمران خان توہین عدالت کیس نمٹادیا اور عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا 30 اپریل تک میڈیا ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد : چیف جسٹس ثاقب نثار نے  مختلف نیوز چینلز کو تیس اپریل کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ “قرض لیں یا بھیک مانگیں ملازمین کو  تنخواہیں ادا کی جائیں”۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جیو کے ا ینکر پرسن حامد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کی حکومتی درخواست مسترد کرتے ہوئے حج کوٹےمیں60فیصد سرکاری اور40 فیصد نجی کوٹے کو برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج کوٹہ کیس کی سماعت کی، ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود عدالت مزید پڑھیں