عمران خان کا 29 اپریل کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

لندن:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 29 اپریل کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ لاہور کے مینار پاکستان پر کریں گے، ہم نے ایک دن رائیونڈ جلسہ کیا تھا جس کی گونج “مجھےکیوں نکالا” کی صورت میں اب بھی سنائی دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوگا: شاہ محمود قریشی

کشمور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقام اور گالی گلوچ نہیں ہونی چاہیے، ہماری جماعت نے ہمیشہ اس کی مخالفت کی ہے، پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ کو ووٹ اوپر والوں کے کہنے پر دیا، سراج الحق siraj ul haq

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ووٹ اوپر والوں کے کہنے پر دئیے تھے، ضمیر خرید کر بننے والے چیئرمین سینیٹ کو کیسے تسلیم کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

غداری20نے کی تو دس ارکان کو کیوں نکالا؟ خواتین اراکین اسمبلی

پشاور : پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز ملنے پر خواتین اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کا الزام بیس ارکان پر تھا تو دس کو کیوں نکالا گیا؟ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھمکیاں دیں ان کے نام نکال دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چوہدری نثار جیسے باعزت آدمی کو پی ٹی آئی میں نہیں جانا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار جیسے باعزت آدمی کو پی ٹی آئی میں نہیں جانا چاہیے، تحریک انصاف حکومت کرنے کا جواز کھو چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کا زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے اہلخانہ کی کفالت کا اعلان faisal vawda

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی رابعہ کے اہلخانہ کی کفالت کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ننھی بچی سے جو ظلم و زیادتی ہوئی اس پر رنجیدہ ہوں، دکھ کی اس گھڑی میں مزید پڑھیں

ایم پی ایز پر الزام لگا کر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کا اعتراف کر لیا: مولابخش چانڈیو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کا فرمان تھا کہ لیڈر کرپٹ ہو تو ارکان کرپٹ ہوتے ہیں، ایم پی ایز پر الزام لگا کر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

چوہدری نثار عمران خان جیسے دغا باز کے جھانسے میں آنے والے نہیں:سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چوہدری نثار عمران خان جیسے دغا باز کے جھانے میں نہیں آئیں گے، ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت ممکن نہیں، بے ضمیر، بے وفا اور ابن الوقت لوگوں کےگٹھ جوڑ کا دوسرا نام تحریک انصاف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کچھ لوگ چوہدری نثار سے رابطے میں ہیں، عمران خان imran khan

بنی گالا: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کچھ لوگ چوہدری نثار سے رابطے میں ہیں تاہم میں خود چوہدری نثار سے رابطے میں نہیں ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں بکنے والے20اراکین کے نام بتا دیئے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ بیچنے والے پی ٹی آئی کے بیس ارکان کے نام بتادیئے، ان کا کہنا ہے کہ ان افراد کو شوکاز دے رہے ہیں،اگر انہوں نے وضاحت نہ دی توان کے نام نیب کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی مزید پڑھیں