مصطفیٰ کمال کا اگلے ہفتے سوئی سدرن گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خدا کی قسم یہاں سیاست کرنے نہیں آیا، 18 ،18 گھنٹے میرے شہر میں لائٹ نہیں ہوتی، ڈھائی کروڑ لوگ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں، اگلے ہفتے سوئی سدرن گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے۔ ان مزید پڑھیں

رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کا انوکھا احتجاج، اسمبلی میں لیٹ گئے saifuddin khalid

کراچی: پی ایس پی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد احتجاجاً اسمبلی میں لیٹ گئے، اورنگی ٹاؤن میں پانی کی فراہمی بحال ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ سندھ اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی سیف الدین خالد کا کہنا تھا کہ میرے حلقے اورنگی ٹاؤن میں عوام پانی مزید پڑھیں

کراچی، بجلی بریک ڈاؤن کے خلاف مصطفیٰ کمال کا احتجاج کا اعلان mustafa kamal

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے خلاف کل 3 بجے احتجاج کریں گے، چیف جسٹس کے الیکٹرک کے مسئلے پر سوموٹو ایکشن لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر جمیل راٹھور کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امید ہے مصطفیٰ کمال بھی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کر لیں گے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال جنہیں اپنے ساتھ لے جارہے ہیں وہ واپس آجائیں گے، مجھے امید ہے مصطفیٰ کمال خود بھی ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان کےناراض رہنماشبیرقائم خانی آج پی ایس پی میں شامل ہوں گے

کراچی: ایم کیو ایم پی آئی بی کے بعد بہادرآباد کی پتنگیں بھی کٹنا شروع ہوگئیں، ایم کیوایم کے ناراض رہنما شبیرقائم خانی آج پی ایس پی میں شامل ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی بی اور بہادرآباد کی لڑائی سے تنگ گھر بیٹھنے والے شبیر قائم خانی نے پی ایس پی میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کی پی ایس پی میں شمولیت salim bandhani

کراچی: ایم کیو ایم کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم بندھانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، سلیم بندھانی نے کہا کہ اپنی مرضی سے بغیر کسی مزید پڑھیں

کھول کرسن لیں کراچی لاوارث نہیں، پی ایس پی کلین سوئپ کرے گی، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سب کان کھول کر سن لیں کراچی نہ تو لاوارث ہے اور نہ ہی کوئی مفتوحہ علاقہ ہے، پی ایس پی سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کٹ کر پاکستان ہاؤس میں گر گئی

کراچی: ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی اور 15 تنظیمی ذمہ داران نے پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے آپسی تنازعات کے باعث منتخب اراکین اسمبلی اور ذمہ داران و کارکنان کی پتنگیں کٹنے کا سلسلہ تیزی مزید پڑھیں

پی آئی بی بہادرآباد تنازع، کئی منتخب پتنگیں کٹنے کو تیار

کراچی: ایم کیوایم پی آئی بی اوربہادرآبادگروپس کے آپسی تنازع کے باعث بیشتر ارکین اسمبلی قیادت سے ناراض ہیں اور انہوں نے پاک سرزمین پارٹی کے قائدین سے رابطے شروع کردیے۔ پاک سرزمین پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیشتر اراکین اسمبلی نے پی ایس پی قیادت سے رابطے شروع کردیے جس کا ثبوت مزید پڑھیں

ایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی وسیم حسین پی ایس پی میں شامل –

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن قومی اسمبلی وسیم حسین نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے ایم این اے وسیم حسین نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پی ایس پی میں شامل ہوگئے۔ وسیم حسین نے پاکستان ہاؤس میں انیس قائم خانی، ڈاکٹرصغیر اور مزید پڑھیں