عمران خان نے 5 سال میں خیبر پختونخوا کا حال برا کردیا ہے، امیر مقام amir muqam

پشاور: مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے، عمران خان نے 5 سال میں خیبر پختونخوا کا برا حال کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا، امیر مقام نے کہا مزید پڑھیں

نواز شریف کو اڈیالہ جیل ہی جانا پڑےگا، صفائی بھی ہورہی ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اڈیالہ جیل جانا ہی پڑے گا اسی لیے جیل کی صفائی بھی ہو رہی ہے، ان کے پاس ڈیل کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

29 اپریل کا جلسہ ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: شاہ محمود قریشی

اوکاڑہ: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا 29 اپریل کا جلسہ مسلم لیگ (ن) کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، جلسے میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوکاڑہ میں میڈیا سے مزید پڑھیں

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا جان بوجھ کر بنا دیا گیا ہے: سلیم مانڈی والا

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں ہے جتنا جان بوجھ کر بنا دیا گیا ہے، شہر میں  اگر بجلی کا بڑا مسئلہ ہے بھی تو اسے حل ہونا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مطالبہ نظر انداز کرکے سیاسی عدم ستحکام پیدا کیا جارہا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مطالبہ نظر انداز کر کے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کیا جارہا ہے، بروقت انتخابات خطے کے لیے اہمیت کے حامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فواد چواہدری نے مزید پڑھیں

ن لیگ کے میڈیا سیل نے سازش کی، پی ٹی آئی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں: فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، میرے خلاف مسلم لیگ (ن) کے میڈیا سیل نے سازش کی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ملک میں اندرونی اور مزید پڑھیں

اللہ نے موقع دیا تو کراچی کو جنوبی ایشیا کا نیویارک بنائیں گے، شہباز شریف shehbaz sharif

کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو کراچی کو انشااللہ جنوبی ایشیا کا نیوریاک بنائیں گے، شہر قائد کو عظیم بنانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیاری میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا، شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبہ ابھی نہ بنا تو کبھی نہیں بن سکے گا: خسرو بختیار

لاہور: مسلم لیگ ن سے الگ ہوکر ’جنوبی پنجاب صوبہ محاذ‘ بنانے والے سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ صوبے کا قیام ملک کی ضرورت ہے، جنوبی پنجاب صوبہ ابھی نہ بنا تو کبھی نہیں بن سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، صدر مزید پڑھیں

ایم پی ایز پر الزام لگا کر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کا اعتراف کر لیا: مولابخش چانڈیو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کا فرمان تھا کہ لیڈر کرپٹ ہو تو ارکان کرپٹ ہوتے ہیں، ایم پی ایز پر الزام لگا کر عمران خان نے خود کرپٹ ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات مزید پڑھیں

چوہدری نثار عمران خان جیسے دغا باز کے جھانسے میں آنے والے نہیں:سعد رفیق

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چوہدری نثار عمران خان جیسے دغا باز کے جھانے میں نہیں آئیں گے، ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت ممکن نہیں، بے ضمیر، بے وفا اور ابن الوقت لوگوں کےگٹھ جوڑ کا دوسرا نام تحریک انصاف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں