ٹریفک حادثے کے ذمہ دار امریکی سفارتکار کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے بعد اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کردیا ہے، قاتل اب سفارتخانے کی پناہ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کے بعد وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم غلط مقاصد کے لیے لائی گئی ہے، سراج الحق siraj ul haq

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم غلط مقاصد کے لیے گئی ہے، اسکیم لانے کا مقصد بلیک منی کو وائٹ کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، سراج الحق نے کہا کہ اسکیم کا مقصد ٹیکس نیٹ بڑھانا نہیں، لوت مار کرنے مزید پڑھیں

کسی کے چھوڑجانے سے ن لیگ پر فرق نہیں پڑے گا، طلال چوہدری فیصلہ پہلے ہی کیا جاچکا تھا

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کسی کے چھوڑ جانے سے ن لیگ پر فرق نہیں پڑے گا، کچھ لوگوں کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جاچکا تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نےپارٹی چھوڑنے والے قومی و صوبائی اسمبلی اراکین پر رد عمل دیتے مزید پڑھیں

عمران خان اور نواز شریف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: بلاول بھٹو: Bilawal

ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان اور نواز شریف ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، دونوں کی نظریاتی پرورش بھی ایک ہی اسکول میں ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا، بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں

صدر کے ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس پر رضا ربانی کی کڑی تنقید، اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: سینیٹر رضا ربانی نے صدر ممنون کی جانب سے جاری آرڈیننس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس آرڈیننس کی وجہ سے مجھ سمیت پورے ایوان کا استحقاق مجروح ہوا۔ ،سابق چیئرمین سینیٹ نے نکتہ اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ صدر نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر چار آرڈیننس منظور کیے مزید پڑھیں

رواں سال25 سو سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے، وزیراعظم کے مشیر امیرمقام

پشاور  :  وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ تمام طلباء و طالبات کی پہلی ترجیح ملک کی خدمت ہونا چاہیے، رواں سال 25 سو سے زائد لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ پشاور کے طلباء و طالبات میں لیپ مزید پڑھیں

ن لیگ سے اتنے لوگ پی ٹی آئی میں آرہے ہیں کہ جگہ بنانا مشکل ہورہا ہے: فواد چوہدری: PTI

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کا حال ایم کیو ایم سے مختلف نہیں، ن لیگ سے اتنے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں کہ ان کے لیے جگہ بنانا مشکل ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے خلاف نوازشریف کا بیان قابل مذمت ہے: قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے خلاف نوازشریف کا بیان قابل مذمت ہے. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر نے نواز شریف کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بیان قابل مذمت ہے، میاں صاحب کے نزدیک لیول پلے فیلڈ کا مزید پڑھیں

نہتے کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کے خلا ف مذمتی قرارداد sadiq sanjrani

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرار پیش کردی گئی، مقبوضہ کشمیر اور افغانستان میں شہید ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس کا انعقاد ہوا، کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کی پی ایس پی میں شمولیت salim bandhani

کراچی: ایم کیو ایم کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم بندھانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، سلیم بندھانی نے کہا کہ اپنی مرضی سے بغیر کسی مزید پڑھیں