جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائیں گے‘ بلاول بھٹو

ملتان:پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کوسیاسی مرکز بنانےکااعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ ’ہم سرائیکی سیکٹرکوالگ صوبہ بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملتان کے بلاول ہاوس میں جاری ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی مستقبل میں بھرپورسیاسی طاقت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی آبرو ریزی پر اقوام متحدہ کا نمائندہ روپڑا –

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے بین الاقوامی انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری جنرل مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرآب دیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یو این ہیومن رائٹس کمیشن کے سفیر ملک ندیم عابد نے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں خواتین سے متعلق سیشن میں بھارتی فوج کے مظالم پر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اورافغانستان دہشت گردی کے خلاف مشترکہ ایکشن پلان پرمتفق –

اسلام آباد: پاکستان اورافغانستان کے مابین امن کے سلسلے میں سات نکاتی ایکشن پلان پر اتفاق رائے ہوگیا ہے جس پرساتھ مل کرکام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغان قیادت کے تحت افغان امن عمل کی حمایت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک اعلامیے مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: چیف جسٹس کا آئی جی پنجاب کو مکمل تفصیلات پیش کرنے کا حکم

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارنے سپریم کورٹ رجسٹری لاہورمیں سانحہ ماڈل ٹاؤن کےمتاثرین کوانصاف نہ ملنے پرنوٹس لیتے ہوئےآئی جی پنجاب کوحکم دیا ہےکہ تاخیرکی وجوہات اورتفصیلات عدالت میں پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق آج بروزاتوارسپریم کورٹ رجسٹری لاہورمیں چیف جسٹس ثاقب نثار نے سانحہ ماڈل کے متاثرین کوانصاف میں تاخیرکا نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں

شہری کی موت پر امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب –

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ملٹری اتاشی کی گاڑی کی ٹکر سے شہری کی موت پر احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفیرکودفترِخارجہ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان کے جاں بحق اور دو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے دو اہم رہنما آج پی ایس پی میں شمولیت اختیارکریں گے

کراچی: ایم کیوایم کےرکن قومی اسمبلی محوب عالم اورایم پی اے سیف الدین خالد پارٹی کوخیرباد کہتے ہوئےآج پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے آپسی تنازعات دھڑے بندی کے باعث منتخب اراکین اسمبلی اور ذمہ داران و کارکنان کی پتنگیں کٹنے کا سلسلہ تیزی مزید پڑھیں

سینیٹ میں ایم کیو ایم کی نمائندگی کو سازش کے تحت کم کیا گیا‘ فاروق ستار –

لاہور: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارنے کہا ہےکہ موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں ایک ماہ رہ گیا ہے، 2018 کے الیکشن میں پنجاب سے بھرپور حصّہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار پنجاب کے ایک روزہ تنظیمی دورے پر ہیں، فاروق ستار نے لاہور مزید پڑھیں

عمران خان آج راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کریں گے imran-khan-will-address-ki-confrence

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت نے دہشت گردی جیسے بڑے مسئلے کے باوجود دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ترقی کی ہے، اس لیے ماہرین معشیت بھی ہماری کامیابی کوتسلیم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا:پی ٹی آئی نےتعلیم، صحت اورپولیس ریفارمزمیں مثالی کام کیاہے، پرویز خٹک

لندن : وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کے پی کے حکومت نے صوبے میں تعلیم، صحت اور پولیس ریفارمز میں اہم کارنامے انجام دیئے ہیں. تفصیلات کے مطابق لندن میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے میں تبدیلی لانے سے مزید پڑھیں

ثقافتی رنگوں سے مزین حسین وادی چترال میں ’’ جشن قاقلشٹ‘‘ کا انعقاد

چترال : دو ہزار سالہ تاریخ پر مشتمل جشن قاقلشٹ فیسٹول اپنے روایتی انداز سے ہرسال منایا جاتا ہے، اپریل کے مہینے میں منائے جانے والےاس قدیم فیسٹیول میں  وادی چترال کے مقامی رنگوں کو نمایاں کر دے دکھایا جاتا ہے۔  اس کے ساتھ فیسٹیول میں مختلف ثقافتی رنگ بھی نظر آتے ہیں، جسے جشن مزید پڑھیں