احتساب عدالت کی سماعت کا پوری قوم کوپتہ چلناچاہیے‘ نوازشریف –

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نےایک بار پھرعدالتی کارروائی کے لائیو ٹیلی کاسٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سماعت کولائیوٹی وی پر دکھانا چاہیے تاکہ پوری قوم کو سماعت کا پتہ چلے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

چیچہ وطنی :زیادتی کے بعد 8سالہ ذہنی معذور بچی کو جلا کر مار ڈالا

چیچہ وطنی : سفاک شخص نےمبینہ زیادتی کے بعد آٹھ سالہ بچی کوجلا کرمار ڈالا، جس کے باعث شہرمیں شٹرڈاؤن ہڑتال جبکہ کاروباری مراکز، دفاتر اور اسکول بند اور  بارایسوسی ایشن کی بھی ہڑتال ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی میں انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ، جہاں درندہ صفت قاتل نے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل سے تحریری جواب طلب –

اسلام آباد: علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے اگلی سماعت پر تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل مزید پڑھیں

جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے میں کردار ادا کریں: وزیر اعظم –

سنیا: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گتریس پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی باؤ فورم اجلاس کے لیے چین کے شہر سنیا میں موجود ہیں۔ کانفرنس مزید پڑھیں

نواز شریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے‘ ڈاکٹرعاصم –

کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بہادری کے ساتھ مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ نوازشریف کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے، مزید پڑھیں

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ16 گھنٹے تک پہنچ گیا

کراچی : شہر قائد میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹے تک پہنچ گیا ، گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے آغاز پر کراچی میں دن تو دن رات میں بھی بجلی کی عدم فراہمی شہریوں کیلئے وبال جان بن مزید پڑھیں

نواز شریف نے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفاد پرترجیح دی،عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفاد پر ترجیح دی، بندوق کی نوک پرامن اورخوشگوار تعلقات ممکن نہیں، اقتدار میں آئے تو کشمیر پر جامع، متحرک  اور  مؤثر پالیسی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

جھوٹ کی سیاست کے پاؤں نہیں ہوتے‘ شہبازشریف –

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ الزامات کی سیاست کرنے والوں کے چہرے عیاں ہوچکے ہیں، آئندہ عام انتخابات میں شکست ان عناصر کا مقدر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ شکست خوردہ عناصرنے جھوٹ اوردشنام طرازی کو فروغ دیا، جھوٹ کی سیاست کے پاؤں نہیں ہوتے۔ شہبازشریف مزید پڑھیں

ہر10 سال بعد سزائیں گھوم کرہماری طرف کیوں آجاتی ہیں‘ مریم نواز –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ 2004ء میں مکمل ہونا تھا، 2013 تک نہ ہوا، ہم نے مکمل کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ عمران خان اورآصف علی زرداری کی طرح جو مزید پڑھیں

عمران خان کا سیاست میں آنا نیک شگون نہیں‘ نوازشریف –

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ پارٹی وہ چھوڑکرگئے جنہوں نے میری صدارت پر ووٹ نہیں دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاید پارٹی چھوڑ کرجانے والوں پر کچھ وارد ہوا ہے، چھوڑ کر مزید پڑھیں