فیروزوالا میں سسرالیوں کےہاتھوں جلائی جانے والی خاتون دم توڑ گئی –

لاہور: صوبہ پنجاب کے شہرشیخوپورہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون میواسپتال میں جان کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کےعلاقے فیروزوالا میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی خاتون لاہور کے میو اسپتال میں دم توڑ گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فوزیہ کوگزشتہ روز تشویش ناک حالت میں میواسپتال منتقل مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی واٹر پالیسی منظور –

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی آبی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے واٹر کونسل بھی قائم کردی گئی جس کی سربراہی وزیر اعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پہلی قومی آبی پالیسی کی منظوری مزید پڑھیں

جیپ کھائی میں گرنےسے 8 افراد جاں بحق –

مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جیپ گھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے سیری درہ جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنرمظفرآباد کے مطابق حادثے کے فوری بعد ریسکیو اہلکار مزید پڑھیں

خیبرایجنسی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ‘8 مزدور جاں بحق –

پشاور: خیبرایجنسی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مزدور جاں بحق جبکہ دو لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے کالا خیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکہ ہوا، دھماکے سے کان میں موجود 8 مزدور جان کی مزید پڑھیں

اگر چوہدری نثار پارٹی چھوڑ کر گئے تو ن لیگ کو بہت بڑا نقصان ہوگا: اعتزاز احسن

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اگر چوہدری نثار پارٹی چھوڑ گئے تو مسلم لیگ (ن) کو بہت بڑا نقصان ہوگا، وہ جو فیصلہ کرنا چاہتے ہیں خود کریں، میں کوئی مشورہ نہیں دینا چاہتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ایک سال بعد معاشی ابتری کی صورت حال پیدا کرنا چاہتی ہے: اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ایک سال بعد معاشی ابتری کی صورت حال پیدا کرنا چاہتی ہے، قرضے تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ملک کا معاشی خسارہ بھی سب کے سامنے ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان واحد امید ہیں اسی لیے اہم لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان واحد امید ہیں اسی لیے لوگ پی ٹی آئی میں شامل ہورہے ہیں، ہماری جماعت ایک سمندر کی مانند ہے جتنے دریا آئیں گے ان کو ویلکم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز مزید پڑھیں

کچھ صوبے ترقیاتی اسکیمیں وفاقی بجٹ میں شامل کرانا چاہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ قومی اقتصادی کونسل بجٹ کی منظوری نہیں دیتی، کچھ صوبے ترقیاتی اسکیمیں وفاقی بجٹ میں شامل کرانا چاہتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ترقیاتی بجٹ فنانس بل کا حصہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران نے نیب کے روبرو پیش‌

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران نے نیب کے روبرو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے داماد علی عمران آج نیب کے سامنے پیش ہوئے، جہاں انھوں نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا. پیشی کے دوران نیب لاہور مزید پڑھیں

سرعام کا اسٹنگ آپریشن، جان بچانے والی جعلی ادویات فروخت کرنے والے افراد گرفتار

لاہور: اے آر وائی کے پروگرام سرعام کی ٹیم نے انسانی جانوں سے کھیلنے اور جان بچانے والی جعلی ادویات فروخت کرنے والے افراد کا پردہ فاش کردتے ہوئے انہیں گرفتار کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی کی ٹیم کو اطلاع ملی کہ لاہور کے علاقے صدر میں ایک میڈیکل اسٹور پر جان بچانے مزید پڑھیں