پختونخواہ میں دہشت گردی کی بڑی واردات ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار –

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی بڑی واردات ناکام بناتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے پاس سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں جاری آپریشن رد مزید پڑھیں

قومی شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافہ

کراچی :  نادرا نے قومی  شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافہ کردیا ہے، نئے شناختی کارڈ کی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، نئے شناختی کارڈ کی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا نئے شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج کوچیلنج کردیا، خداراچیف جسٹس نتائج پر نوٹس لیں

کراچی : چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نےنئی مردم شماری کے نتائج کوچیلنج کردیا اور اپیل کی کہ خداراچیف جسٹس پاکستان مردم شماری نتائج پرنوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ رجسٹری میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے نئی مردم شماری کے نتائج کوچیلنج کردیا، دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مینارپاکستان پرجلسہ لازمی ہوگا چاہے اجازت ملے یا نہ ملے‘ چوہدری سرور –

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ 29 اپریل کوخوشحال پاکستان بنانےکا آغاز ہوگا جس میں امیر اورغریب برابر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ مینارپاکستان پرجلسہ لازمی ہوگا چاہے اجازت ملے یا نہ ملے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مزید پڑھیں

مالی سال 16-2015 میں 162 ارب کے اضافی اخراجات کا انکشاف –

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مالی سال 16-2015 میں 162 ارب کے اضافی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی نے متعلقہ ذمہ داران پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مالی سال مزید پڑھیں

گجرات:اطالوی نژاد خاتون ثنا چیمہ کی قبر کشائی، پوسٹ مارٹم جاری

گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثنا چیمہ کی قبر کشائی اور  پوسٹ مارٹم کا عمل جاری ہے،  پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی وجوہات سامنے آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں اطالوی نژاد لڑکی کی ثناچیمہ کی پراسرارموت کامعمہ حل نہ ہوا،  عدالتی حکم پر ڈیوٹی جج اورڈاکٹرکی موجودگی میں قبرکشائی کی گئی ، مزید پڑھیں

چیف جسٹس ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینےکےلیےبالاکوٹ روانہ –

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے زلزلہ متاثرین کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہمیں وزیرخزانہ آکربتائیں زلزلہ زدگان کی امداد کیسے خرچ کی گئی؟۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین کے فنڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طعنے دیں بس بہت ہوگیا، احسن اقبال

اسلام آباد:وزیر منصوبہ بندی و داخلہ احسن اقبال نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی جج محب وطن ہے تو سیاست دان بھی محب وطن ہیں، اگر میں نے کسی پر غلط الزام لگایا توثبوت دیں توہین نہ کریں،چیف جسٹس کو اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طعنے دیں بس بہت ہوگیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

گواہ عبدالرحمان گوندل کا بیان قلمبند –

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ضمنی ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ عبدالرحمان گوندل کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ضمنی ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کررہے مزید پڑھیں

انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر سالگرہ کا جشن منائیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے بائیسویں یوم تاسیس پر عمران خان نے کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتیس اپریل کو مینار پاکستان پر سالگرہ کا جشن منائیں گے جبکہ کارکنان کو جلسے میں بھرپور شرکت کی ہدایت بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 22ویں یوم تاسیس کےموقع مزید پڑھیں