فن مزاح کےبےتاج بادشاہ معین اخترکومداحوں سےبچھڑے سات برس بیت گئے –

کراچی: چاردہائیوں تک لوگوں کے چہروں پر قہقہے بکھیرنے والے ہردلعزیزفنکارمعین اختر کی آج ساتویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قہقہوں کے بادشاہ معروف اداکار، کامیڈین معین اختر کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت چکے ہیں۔ فن کی دنیا میں مزاح سے لے کر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین اختروہ نام مزید پڑھیں

کلفٹن میں پولیس مقابلہ‘ اہلکار شہید‘ ایس ایچ او زخمی –

کراچی: شہرقائد کے علاقے کلفٹن میں مسلح ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایس ایچ او نے مشکوک موٹرسائیکل پرسوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جس پرمسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ مزید پڑھیں

ووٹ فروخت کرنے والا گناہ گار ہے تو خریدنے والا؟ سراج الحق کا سوال

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ووٹ فروخت کرنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا اچھا فیصلہ کیا مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر ووٹ فروخت کرنے والا گناہ گار ہے تو خریدنے والا کون ہے؟ اے آر وائی کے پروگرام سوال مزید پڑھیں

خسارے میں ڈوبے پی آئی اے افسران کی شاہ خرچیاں عروج پر

کراچی : اربوں روپے کے خسارے میں ڈوبی ہوئی قومی ایئرلائن پی آئی اے میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے افسران کی شاہ خرچیاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، انتظامیہ نے ایک افسر کو دوماہ کے موبائل فون بل کی مد میں تین لاکھ روپے ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں تنخواہیں مزید پڑھیں

عمران خان کا 29 اپریل کو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

لندن:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 29 اپریل کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ لاہور کے مینار پاکستان پر کریں گے، ہم نے ایک دن رائیونڈ جلسہ کیا تھا جس کی گونج “مجھےکیوں نکالا” کی صورت میں اب بھی سنائی دے رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

نیب کا العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں نئے گواہ سامنے لانے کا فیصلہ ضمنی ریفرنسز

اسلام آباد : پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نیب نے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز کے ضمنی ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قو می احتساب بیورو شریف خاندان کیخلاف عدالت میں زیر سماعت العزیزیہ اور مزید پڑھیں

سراج الحق پی ٹی آئی کے ووٹوں‌ سے سینٹر بنے، ہم پر الزام لگانے سے پہلے سینیٹر شپ چھوڑیں

لندن: پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر ہم نے آرڈر لے کر ووٹ ڈالے ہیں، تو سراج الحق سیٹ چھوڑ دیں، کیوں کہ وہ بھی پی ٹی آئی کے ووٹوں سے سینیٹر بنے تھے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یاد مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے نوازشریف کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی کیمرے اورلائٹیں ہٹا دیں

لاہور : نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء کے قریب لگائے گئے سیکیورٹی کیمرے اور اضافی لائٹیں اتار لی گئیں، کروڑوں روپے مالیت کے یہ سی سی ٹی وی کیمرے پنجاب حکومت نے لگوائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ رائیونڈ کے اطراف سے اچانک کروڑوں مالیت کے مزید پڑھیں

عبد القادر بلوچ ن لیگ بلوچستان کے قائم مقام صدر نامزد –

لاہور: شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سلسلے میں منعقد ہونے والے اجلاس میں عبد القادر بلوچ کو بلوچستان کا قائم مقام صدر نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں قائم مقام عہدوں پر ن لیگ کے رہنماؤں کی نامزدگی عمل میں آئی۔ جمال شاہ کاکڑ اور میر افضل مندو مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم کا فیصلہ میں اور خورشید شاہ کریں گے، وزیر اعظم –

لندن: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کا فیصلہ میں اور خورشید شاہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دولت مشترکہ سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد آج لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں