اللہ ہمیں تمام الزامات سے سرخرو کرتا جارہا ہے،نواز شریف

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہماراکس طرح خیال رکھ رہی ہے8ماہ سےسب کےسامنےہے، جس طرح کیسز بنائے گئے تاریخ میں کسی کیخلاف نہیں بنے، اللہ ہمیں تمام الزامات سے سرخرو کرتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں میڈیا مزید پڑھیں

نواز شریف کا بیانیہ نہیں روکا گیا، تو صورتحال خطرناک ہوجائے گی: قمر زمان کائرہ

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ خواجہ حارث اور میاں صاحب کے دیگر وکلا نے حقائق پر کیس نہیں لڑا، منی ٹریل دے دیتے تو بہت سے سوالات کی ضرورت نہ پڑتی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے آر وائی کے پروگرام پاور پلے میں‌ گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پانچ ججوں کوسرخرو کرنےکے لیے سزادلوائی جا رہی ہے،نوازشریف

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں دم نہیں،تگڑی پارلیمنٹ آئےگی توسب ٹھیک کردیں گے ۔ پانچ ججوں کو سرخرو کرنے کے لیے سزادلوائی جا رہی ہے، جج سزا دلوا کے شرمندگی سے بچنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے خلاف ہیں، عمران خان imran khan

مانچسٹر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے خلاف ہیں، امید ہے چیف جسٹس اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا موقع فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں مزید پڑھیں

نیب کا العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں نئے گواہ سامنے لانے کا فیصلہ ضمنی ریفرنسز

اسلام آباد : پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نیب نے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز کے ضمنی ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قو می احتساب بیورو شریف خاندان کیخلاف عدالت میں زیر سماعت العزیزیہ اور مزید پڑھیں

میاں نواز شریف Nawaz Sharif

لندن: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مسائل کا سامنا کرنے کو ہی زندگی کہتے ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یاد رہے کہ نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم نواز کلثوم نواز مزید پڑھیں

دعا کریں کلثوم نوازکو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے‘ نوازشریف –

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دعا کریں کلثوم نواز کو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے، جتنے بھی لوگ بیمارہیں اللہ سب کو شفا دے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کوئی حکومت برطرف توکبھی وزیراعظم کو نکال دیا جاتا ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

چوہدری نثار کو شریف برادران کا سیاسی خاتمہ نظر آ رہا ہے، نبیل گبول nabil gabol

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کو شریف برادران کا سیاسی خاتمہ نظرآ رہا ہے، وہ ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، چوہدری نثار پی ٹی آٗئی میں کبھی شامل نہیں ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

احتساب عدالت میں استثنیٰ کی درخواست پر کیا فیصلہ ہوگا، معلوم نہیں: نوازشریف –

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وکلا میری حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کریں گے جس کے بعد اجازت ملی تو لندن میں قیام بڑھادوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے قائد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ہفتے مزید پڑھیں

نون لیگ حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے لوگوں کو جبری نکالا جارہا ہے، ن لیگ کی حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، پی پی نے ہمیشہ ادارے کی نجکاری کی مخالفت کی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں