وزیر اعظم کے بیان پر مصطفیٰ کمال کا رد عمل –

کراچی: پاکستان سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے وزیر اعظم کی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی والوں سے بجلی کی مد میں زیادہ پیسے لیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے مابین اداراتی چپقلش کی وجہ سے پیدا مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا اگلے ہفتے سوئی سدرن گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خدا کی قسم یہاں سیاست کرنے نہیں آیا، 18 ،18 گھنٹے میرے شہر میں لائٹ نہیں ہوتی، ڈھائی کروڑ لوگ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں، اگلے ہفتے سوئی سدرن گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے۔ ان مزید پڑھیں

کراچی، بجلی بریک ڈاؤن کے خلاف مصطفیٰ کمال کا احتجاج کا اعلان mustafa kamal

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے خلاف کل 3 بجے احتجاج کریں گے، چیف جسٹس کے الیکٹرک کے مسئلے پر سوموٹو ایکشن لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر جمیل راٹھور کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امید ہے مصطفیٰ کمال بھی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کر لیں گے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال جنہیں اپنے ساتھ لے جارہے ہیں وہ واپس آجائیں گے، مجھے امید ہے مصطفیٰ کمال خود بھی ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار مزید پڑھیں

ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی کی پی ایس پی میں شمولیت salim bandhani

کراچی: ایم کیو ایم کے ایک اور رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفی کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم بندھانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، سلیم بندھانی نے کہا کہ اپنی مرضی سے بغیر کسی مزید پڑھیں

کھول کرسن لیں کراچی لاوارث نہیں، پی ایس پی کلین سوئپ کرے گی، مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سب کان کھول کر سن لیں کراچی نہ تو لاوارث ہے اور نہ ہی کوئی مفتوحہ علاقہ ہے، پی ایس پی سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں