فیصل واوڈا کنفیوزڈ انسان ہے، مناظرے کاچیلنج دیتا ہوں، خواجہ سہیل منصور

اسلام آباد / کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایم اے این خواجہ سہیل منصور نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کنفیوزڈ انسان ہیں، تمام الزامات مسترد کرتا ہوں، انہوں نے ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے احتجاجاً مستعفی ہونے کا بھی اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ مزید پڑھیں

کل پنجاب سے آنے والے چور نے دوسرے چوروں کو گلے لگالیا: فیصل واوڈا –

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا  ہے کہ انھوں نے پہلے ہی دعویٰ کیا تھا کہ سندھ حکومت کی سیاست نیا رخ اختیار کرلےگی اور الحمدللہ ان کی بات سچ ثابت ہوئی۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ان کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی، کل پنجاب مزید پڑھیں

امید ہے مصطفیٰ کمال بھی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کر لیں گے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال جنہیں اپنے ساتھ لے جارہے ہیں وہ واپس آجائیں گے، مجھے امید ہے مصطفیٰ کمال خود بھی ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار مزید پڑھیں

پی آئی بی اور بہادر آباد بحران میں کلیدی کردار خواجہ اظہار الحسن کا بھی ہے: کامران ٹیس

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی آئی بی اور بہادر آباد بحران میں کلیدی کردار خواجہ اظہار الحسن کا بھی ہے، وہ 5 فروری کو مجھ سے ملاقات کے لیے گھر تشریف لائے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ مزید پڑھیں

مشکل گھڑی میں بہادر آباد اور پی آئی بی ایک ساتھ کھڑے ہیں: خالد مقبول صدیقی:

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں بہادر آباد اور پی آئی بی ایک ساتھ کھڑے ہیں، ایم کیو ایم  کے علاوہ کسی اور پلیٹ فارم سے آئیں تو مہاجر قوم ووٹ کی خیرات نہ دے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل کا ستارہ امتیاز واپس کرنے کا اعلان: MQM

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل نے حکومتی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے خلاف اپنا سول اعزاز ’ستارہ امتیاز‘ واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ٹیکس کی شرح کم کرنے اور بیرون ملک اثاثے رکھنے والے افراد کے لیے نئی مزید پڑھیں

mqm-convener-ship-case آئندہ سماعت تک حکم امتناعی برقرار رکھنے کا حکم

 اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کنونیر شپ کیس کی سماعت کے دوران ایڈوکیٹ فروغ نسیم نے کہا کہ منشور کے تحت کنونیئر پارٹی کا اجلاس طلب نہیں کرسکتا، جسٹس عامر فاروق نے آئندہ سماعت حکم امتناعی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

خالد مقبول کی فاروق ستار کو پرانی ذمے داریاں‌ سنبھالنے کی پیش کش، ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

کراچی: کیوایم بہادرآباد کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ فاروق ستارایک ہفتے میں بہادر آباد آکر معاملات سنبھال لیں، اگر سترہ اپریل کے بعد آئے، تو بہ طور کارکن کام کرنا پڑے گا. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بہادراآباد نے پی آئی والوں کو واپس آنے کے لیے ایک ہفتے کی مزید پڑھیں

انتخابات میں کراچی کے عوام بیلٹ پیپر پر صرف پتنگ کو ڈھونڈیں گے: خواجہ اظہار الحسن –

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام اپنے ساتھ برتی جانے والی زیادتی اور ناانصافی کومحسوس کر رہے. تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن نے ایم کیو ایم کے اندرونی بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے عوام کے ساتھ ناانصافی برتی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے اہم رہنما شبیر قائم خانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شبیر قائم خانی نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا، متحدہ رہنما نے فیصلے کو پارٹی انتشارکا نتیجہ قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے اہم رہنما شبیر قائم خانی نے اپنے آڈیو پیغام میں ایم کیو ایم مزید پڑھیں