سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے، جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نوازکی عیادت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور انکی بیٹی مریم نواز لندن روانگی کے لیے لاہور ائیرپورٹ پہنچے، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتطامات کیے گئے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف مریم مزید پڑھیں

نوازشریف اورمریم نوازکی تقاریرپرپابندی،چیف جسٹس نے ازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا اور کہا کہ جائزہ لیں گے کیا پابندی آزادی اظہار رائے کے منافی تو نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہورہائی کورٹ مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف ، مریم نواز سمیت سولہ ن لیگی رہنماوں کی عدلیہ مخالف تقاریر کی نشریات پر 15 دن کے لیے عبوری پابندی عائد کردی اور پیمراء کواس حوالے سے ملنے والی شکایات پر دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئےکہا کہا پیمراکی نگرانی کے بغیر تقاریر مزید پڑھیں

بھائیوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی سازش ناکام ہوگی، مریم نواز

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے لیکن بھائیوں کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی سازش ناکام ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

نواز شریف ، مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواستوں پرسماعت کرنے والا بنچ تحلیل

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز سمیت ن لیگی رہنماوں کےخلاف توہین عدالت کے لئے درخواستوں پرسماعت کرنے والا بینچ تیسری مرتبہ بھی تحلیل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی , جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہد جمیل پر مشتمل تین رکنی بینچ نے میاں نواز شریف مزید پڑھیں

نا اہلی فیصلےکی حقیقت! دنیا دیکھ رہی ہے،جان چکی ہے،مریم نواز

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ذراسوچیں، منتخب وزیراعظم کو بے بنیاد،غیرسنجیدہ الزام پر گھر بھیجا گیا،  فیصلےکی حقیقت!دنیا جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

میرےوالدین کی شادی کو47سال مکمل ہوگئے،ماشااللہ، مریم نوازکا ٹوئٹ

لاہور : سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والدین کو 47ویں شادی کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا دور رہیں یا ساتھ، بیماری ہویا صحت،دونوں کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی کلثوم نواز آج اپنی شادی کی مزید پڑھیں

جسٹس شاہد مبین کا نوازشریف ، مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سے انکار

لاہور : لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف ، مریم نوازاور ن لیگی رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس شاہد مبین نے کیس کی سماعت سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی،جسٹس عاطر محمود اور جسٹس شاہد مبین پر مشتمل بنچ نے کیس مزید پڑھیں