نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے nawaz-sharif-and-maryam-return-to-pakistan

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے واپس وطن پہنچ گئے، مسلم لیگ ن کے قائد اور اُن کی بیٹی آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز صبح مزید پڑھیں

مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے والے وزیراعظم کی سیکیورٹی چھین لو،مریم نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیف جسٹس کے سیکیورٹی سے متعلق احکامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے اور اس پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لو، خدانخواستہ اُسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ مزید پڑھیں

اللہ میری امی کوصحت یاب کرے اورتمام ماؤں کواچھی صحت دے‘ مریم نواز –

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے اپنے پیغام میں کہا کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں مریم نواز مزید پڑھیں

میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا، نوازشریف کی تاریخی تقریر کے25سال مکمل، مریم نواز کا ٹوئٹ

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ” میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا” نوازشریف کی تاریخی تقریر کے 25سال مکمل ہوگئے ہیں، تقریرنے سیاسی تاریخ اور رویے تبدیل کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک سمندر ہے، تمام دریاؤں کا رخ ہماری طرف ہے: فواد چوہدری –

لاہور: پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بکھرنے کاعمل جاری ہے ، ن لیگ ٹوٹ رہی ہے اور اس کی وکٹیں گرتی جارہی ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. انھوں‌ نے کہا کہ مریم نوازحادثاتی طورپرسیاست دان بنیں، البتہ مزید پڑھیں

مائنس کرنے والے تھک گئے مگر نوازشریف پلس ہوتا جارہا ہے، مریم نواز

سیالکوٹ : سابق اور تاحیات نااہل وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین نوازشریف کو مائنس کرتے کرتے تھک گئے مگر وہ پلس ہوتا جارہا ہے، اب جے آئی ٹی کے خلاف عوام کی جے آئی ٹی بنے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

ہر10 سال بعد سزائیں گھوم کرہماری طرف کیوں آجاتی ہیں‘ مریم نواز –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیلم جہلم پاور پروجیکٹ 2004ء میں مکمل ہونا تھا، 2013 تک نہ ہوا، ہم نے مکمل کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ عمران خان اورآصف علی زرداری کی طرح جو مزید پڑھیں

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ عدالتوں کا نہیں عوام کا ہونا چاہیے، مریم نواز

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اگلا وزیراعظم کون ہوگا یہ فیصلہ کسی عدالت کا نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ہونا چاہیے، اب عوام کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ فیصل آباد کے علاقے سمندری میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

احتساب عدالت کی کارروائی براہ راست نشرکی جائے تاکہ قوم کوسچ کاپتہ چل سکے،مریم نواز

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائی کو براہ راست نشر کیاجائے تاکہ قوم کو سچ کا پتہ چل سکے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  مطالبہ کیا ہے کہنوازشریف مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم نوازکو آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نوازکو ایون فیلڈ ریفرنس میں آج کی حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکررہے ہیں۔ احتساب عدالت میں سماعت کے آغاز پر سابق وزیراعظم مزید پڑھیں