بھارتی حکومت دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی استعمال کرتی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مودی دنیا میں گجرات کا قاتل کے طور پر پہچانا جاتا ہے، وہ بھات میں زیادتی کرنے والوں کا سرپرست ہے، بھارتی حکومت دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی استعمال کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پلاننگ کے تحت کرایا گیا، بابر اعوان babar awan

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر احتجاج بھی پلاننگ کے تحت کرایا گیا ہے، ملک سب کا ہے قصور میں جو احتجاج ہوا اس پر سیشن جج نوٹس لے سکتا ہے، قصور کے سیشن جج چاہیں تو اس قسم کے احتجاج پر پرچہ درج ہوسکتا مزید پڑھیں

خواجہ آصف نااہلی کیس، یواے ای کمپنی کے نمائندے کی گواہی دینے پر آمادگی

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کی مشکلات میں‌ اضافہ ہوگیا، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی. تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نااہلی کیس میں یواے ای کمپنی کے نمائندے نے خواجہ آصف کی نوکری اور معاہدے پرگواہی دینے پر آمادگی ظاہرکردی ہے۔ ذرایع کے مطابق مزید پڑھیں

نواز شریف آج بھی سرخرو ہیں، جتنا دباؤ گے اتنا عوام کی آنکھوں کا تارا بنے گا: خواجہ آصف:

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم آج بھی سُرخرو ہیں، نواز شریف کو جتنا دباؤ گے اتنا عوام کی آنکھوں کا تارا بنے گا، عوام کے ووٹ کی حرمت تک انہیں کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

علی جہانگیر صدیقی کو سفیر لگانے کے لیے پارلیمنٹ کی اجازت درکار نہیں: خواجہ آصف –

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی بطور امریکی سفیر تقرری کے لئے پارلیمنٹ کی اجازت کی ضرورت نہیں. تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ علی جہانگیر صدیقی پر کسی قسم کا کیس نہیں ہے، علی جہانگیر صدیقی پرنیب میں مزید پڑھیں

مشرف دورمیں بندے پیسوں کے عوض امریکا کو دیے گئے، خواجہ آصف

اسلام آباد: :وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مشرف دورمیں شہری پیسوں کے عوض امریکا کو دیے گئے، کسی ملک کےشام میں فوج بھیجنے پرردعمل نہیں دےسکتے،شام معاملےمیں براہ راست شامل ہوکرمشکلات میں نہیں پڑناچاہتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں بیان میں کہا کہ مشرف دورمیں بندے مزید پڑھیں

کشمیری 70 سال سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں: وزیر خارجہ –

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیری 70 سال سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں قراردادیں بھارتی ہٹ دھرمی سے التوا کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری 70 مزید پڑھیں

دہشت گردوں کوملک کےلیےخطرہ نہیں بننےدیں گے،وزیرخارجہ خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردوں کوملک کےلیےخطرہ نہیں بننےدیں گے، سیکیورٹی فورسزنےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں بےپناہ قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے انسداد دہشت گردی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم کےجمہوری پاکستان کے وژن پرعمل پیرا ہیں، آئین جمہوری نظام کی وجہ سےہی مزید پڑھیں