ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم نے 92 برس کی ہوگئیں britains-queen-elizabeth-ii

لندن : برطانیہ میں طویل عرصے سے حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوئم نے اپنی زندگی کی 92 بہاریں دیکھ لیں. تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر برطانیہ میں دن کا آغاز 41 توپوں کی سلامی سے کیا گیا تھا، ملکہ نے دن کے آغاز پر گلابی رنگ کا لباس زیب مزید پڑھیں

سعودی سیکورٹی فورسز نےشاہی محل کےقریب مشتبہ ڈرون مارگرایا –

ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکورٹی فورسز نے شاہی محل کے قریب اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مارگرایا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل کے قریب بلا اجازت اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو سیکورٹی فورسز نے مار گرایا۔ ریاض پولیس کے ترجمان کے مطابق شب سات بجکر پچاس مزید پڑھیں

شاہی محل کے قریب فورسز نے ڈرون مار گرایا تحقیقات کی جاری ہے

ریاض: سعودی عرب میں شاہی محل کے قریب فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مار گرایا، واقعے کے بعد معاملے کی تحقیقات کی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پولیس کا کہنا ہے کہ عرب کے علاقے خزومہ میں بغیر اجازت ڈرون کی پرواز دیکھنے میں آئی جس کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون مزید پڑھیں

فلسطینی پروفیسر کا قتل، لواحقین کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی پر الزام: Malaysia

کوالالمپور: ملائیشیا میں قتل کئے جانے والے فلسطینی پروفیسر فادی محمد بطش کے لواحقین نے قتل کا الزام اسرائیلی خفیہ ایجنسی پر عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں ملائیشیا میں فلسطینی پروفیسر کو اس وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا کہ جب وہ فجر کی نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا ایکشن، چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی پٹیشن دائر

نئی دہلی: بھارتی پارلیمنٹ کے اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف مواخذے کی پٹیشن دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں بھاتی سپریم کورٹ کے چار ججوں نے کیس کے مقدمات سماعت کے لیے دینے کے معاملے میں چیف جسٹس کے رویوں پر سوالات اٹھائے تھے جس کے بعد مزید پڑھیں

نوبیل کمیٹی میں جنسی اسکینڈل کے باعث بحران شدید تر ہوگیا، سویڈش بادشاہ کی مداخلت –

سویڈن: بین الاقوامی نوبیل کمیٹی کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد جنسی اسکینڈل کے باعث پیدا ہونے والا بحران شدید تر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادب کے شعبے میں نوبیل انعام دینے والی کمیٹی جو سویڈش اکیڈمی کہلائی جاتی ہے، میں جنسی ہراسگی کے باعث استعفیٰ دینے والے مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے جارحانہ بیانات، فلپائنی سفیر دفتر خارجہ طلب

کویت: فلپائن کی سفیر ریناٹو پیڈرو ویلا کو سفارتی قوائد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے اور فلپائنی حکومت کی جانب سے کویت کے خلاف جارحاجہ بیانات پر دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلپائنی حکومت جانب سے مسلسل کویت کے خلاف بیانات مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کرنے والا سزائے موت کا حق دار، قانون منظور

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے بچیوں سے زیادتی کرنے والے مجرموں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 12 سال سے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث مجرموں کے لیے سزائے موت  کا قانون وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں ہونے والے یونین کیبنٹ کے اجلاس میں منظوری مزید پڑھیں

ہمیں نہیں معلوم کہ شام بطور ریاست قائم رہے گا یا نہیں: روسی نائب وزیر خارجہ

ماسکو: روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریبکوف نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ انتہائی سنگین ہے، اور ہم یہ نہیں جانتے کہ شام بطور ریاست قائم رہے گا یا نہیں، خطے کی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے روس کے خبر رساں ایجنسی کا انٹریو دیتے مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکارہ نےاسرائیل میں‌ منعقد ہونے والی قریب کا بائیکاٹ کردیا

یروشلم : عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ نے اسرائیل میں منعقد ہونے والی جینیس پرائز ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریب میں شامل ہونا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حمایت کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ نتالی پورٹیمین نے اسرائیل میں مزید پڑھیں