پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اندورن لاہور کا دورہ منسوخ‌ کر دیا اور اسلام آباد روانہ ہوگئے. Imran Khan

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اندورن لاہور کا دورہ منسوخ‌ کر دیا اور اسلام آباد روانہ ہوگئے. تفصیلات کے مطابق عمران خان اندرون لاہور کا دورہ منسوخ کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ دورہ کوئٹہ میں ہونے والے دھمکوں کے بعد سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر منسوخ مزید پڑھیں

عمران خان، فیصل واوڈا جیسے لیڈر رکھیں گے تو کراچی والے ووٹ نہیں دیں گے، خواجہ سہیل

کراچی: رکن قومی اسمبلی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ سہیل منصور نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا پر بات نہیں کرنا چاہتا، فیصل واوڈا کو ان کی پارٹی نے کوئی عہدہ بھی نہیں دیا ہے۔ عمران خان ایسے لیڈر رکھیں گے تو شاید کراچی والے ووٹ نہ دیں۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پرخرچ کرے گی،عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو حکومت پر اعتماد نہیں اس لیے ٹیکس نہیں دیتے، جس دن عوام کو حکومت پر اعتماد ہوگیا قرضے ختم ہوجائیں گے، ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی مزید پڑھیں

عمران خان کی وطن واپسی، داتا دربارہ پرحاضری اور مہم سازی کاآغاز آج کریں گے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وطن واپس پہنچ گئے، وہ آج  داتا دربارہ پرحاضری  دیں گے اور مہم سازی کاآغازکریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لندن کا دورہ مکمل کرکے لاہور  پہنچ گئے، ،شام پانچ بجےداتادربارپرحاضری دیں گے اور انتیس اپریل کے جلسے کی تیاریوں مزید پڑھیں

نواز شریف کو اڈیالہ جیل ہی جانا پڑےگا، صفائی بھی ہورہی ہے: شیریں مزاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اڈیالہ جیل جانا ہی پڑے گا اسی لیے جیل کی صفائی بھی ہو رہی ہے، ان کے پاس ڈیل کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، مزید پڑھیں

مودی حکومت کبھی مسئلہ کشمیر حل نہیں کرے گی، عمران خان imran khan

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے تنازع کا پر امن حل ضروری ہے مگر مودی حکومت کبھی مسئلہ کشمیر حل نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ میں آل پارٹیز پارلیمنٹیرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا، عمران خان نے کہا کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عمران خان جھوٹے الزام پرمعافی مانگیں ورنہ عدالت جائیں گے، پی ٹی آئی اراکین

نوشہرہ : پی ٹی آئی کے دس اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخاب میں ووٹ بیچنے کے الزام کا سامنا کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

گزشتہ رات تقریباً 15 کروڑ کے عطیات اکٹھا کرنے پر شکرگزارہوں، عمران خان

لندن : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی سخاوت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات تقریباً 15 کروڑ کا فنڈ اکٹھا کرنے پر شکرگزارہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کابرطانیہ میں فنڈریزنگ ایونٹ کامیاب ہوگیا ،  سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان کا کرپٹ سیاستدانوں کو باکسرعامرخان کے حوالے کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سمت بالکل درست ہے، باکسر عامرخان کو پاکستان بلاؤں گا اور کرپٹ سیاستدانوں کو ان کے ساتھ رنگ میں ڈالوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹرمیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب سے مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے خلاف ہیں، عمران خان imran khan

مانچسٹر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے خلاف ہیں، امید ہے چیف جسٹس اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا موقع فراہم کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں مزید پڑھیں