فاروق ستار نائن زیرو پر چھاپے کا الزام عامر خان پر ڈالنا چاہ رہے ہیں، ترجمان ایم کیو ایم پاکستان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عامر خان نے ذمہ دار کی حیثیت سے کارکنان کی آواز سے آواز ملائی، فاروق ستار نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کا الزام عامر خان پر ڈالنا چاہ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ 23 مزید پڑھیں

عامرخان نہ ہوں تو رابطہ کمیٹی کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہوں، فاروق ستار –

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی قبول پر عامر خان قبول نہیں ، عامرخان نہ ہوں تورابطہ کمیٹی کیساتھ کام کرنے کو تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے عامر خان کے ساتھ اختلافات سب کے سامنے بیان مزید پڑھیں

بجلی بحران، فاروق ستار کا وزیر اعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان farooq sattar

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ جب تک عوام اپنے حقوق نہیں مانگیں گے بجلی اور پانی نہیں ملے گا، بجلی بحران حل نہ ہوا تو کے الیکٹرک کے دفتر اور وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی پریس کلب پر مزید پڑھیں

پانی کے بحران پر کراچی میں فسادات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس کچھ کریں:‌فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں پانی کے مسئلے پر شہرمیں فسادات نہ ہوجائیں. فاروق ستار کا کہنا تھا کہ فسادات ہوئے تو قوم پرست اورایم کیو ایم پرسارا الزام ڈال دیا جائے گا، فسادات شروع ہوئے، تو روکنا مشکل ہوجائے گا. مزید پڑھیں

امید ہے مصطفیٰ کمال بھی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت اختیار کر لیں گے: فاروق ستار

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال جنہیں اپنے ساتھ لے جارہے ہیں وہ واپس آجائیں گے، مجھے امید ہے مصطفیٰ کمال خود بھی ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار مزید پڑھیں

مشکل گھڑی میں بہادر آباد اور پی آئی بی ایک ساتھ کھڑے ہیں: خالد مقبول صدیقی:

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں بہادر آباد اور پی آئی بی ایک ساتھ کھڑے ہیں، ایم کیو ایم  کے علاوہ کسی اور پلیٹ فارم سے آئیں تو مہاجر قوم ووٹ کی خیرات نہ دے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں

میں مرجاؤں گا لیکن پی ایس پی میں نہیں جاؤں گا‘ فاروق ستار –

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ میں مرجاؤں گا لیکن پی ایس پی یا کسی اورجماعت میں نہیں جاؤں گا، میرا جینا مرنا ایم کیو ایم کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا مزید پڑھیں

فاروق ستار کہاں جائیں گے، انہیں بہادر آباد ہی آنا ہے، خالد مقبول صدیقی khalid maqbool

کراچی: ایم کیو ایم بہادر آباد کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اراکین ہمارے پاس آرہے ہیں جانے والے بھی آئیں گے، فاروق ستار کہاں جائیں گے انہیں بہادر آباد ہی آنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیو ایم اراکین اسمبلی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی بااختیار نہیں، نمائشی سربراہ ہیں، فاروق ستار farooq sattar

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے آج ڈیڈ لائن دینا مناسب عمل نہیں، وہ بااختیار نہیں نمائشی سربراہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، فاروق ستار نے کہا کہ بہادر آباد والوں کا اصل مسئلہ مزید پڑھیں

خالد مقبول کی فاروق ستار کو پرانی ذمے داریاں‌ سنبھالنے کی پیش کش، ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

کراچی: کیوایم بہادرآباد کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ فاروق ستارایک ہفتے میں بہادر آباد آکر معاملات سنبھال لیں، اگر سترہ اپریل کے بعد آئے، تو بہ طور کارکن کام کرنا پڑے گا. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بہادراآباد نے پی آئی والوں کو واپس آنے کے لیے ایک ہفتے کی مزید پڑھیں