سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی حالت زار، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تشویشناک حالت زار پر چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی تشویشناک صورتحال پر تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

سرکاری اداروں میں بھرتیوں پرپابندی کیس،چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد : سرکاری اداروں میں بھرتیوں  پر پابندی کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے  پابندی کی وضاحت مانگ لی، چیف جسٹس نے کہابتایا جائے پابندی لگانے کا اختیار کہاں سے آیا،فیصلے کی وضاحت ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں سرکاری اداروں میں تقرریوں اور تبادلوں مزید پڑھیں

مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے والے وزیراعظم کی سیکیورٹی چھین لو،مریم نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیف جسٹس کے سیکیورٹی سے متعلق احکامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے اور اس پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لو، خدانخواستہ اُسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کر دی

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے کنیز بی بی کی سزائے موت مزید پڑھیں

لوگوں کو ایک لمحے کیلئے بیمار نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس

لاہور : سرگودھا میں کیمیکل فیکٹری کے فضلے سے آبی آلودگی کیس میں چیف جسٹس نے فیکٹری کے فضلے کے سیمپلز پی سی ایس آئی آر اور ای پی اے لیبارٹریز کو بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کوایک لمحے کیلئے بیمارنہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سپریم کورٹ رجسٹری میں مزید پڑھیں

عدالتی حکم میں نوازشریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کا ذکر نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے نوازشریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے فیصلے میں تقریر نشر کرنے کی پابندی کا کہیں تذکرہ ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی سےمتعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف مزید پڑھیں

نوازشریف اورمریم نوازکی تقاریرپرپابندی،چیف جسٹس نے ازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا اور کہا کہ جائزہ لیں گے کیا پابندی آزادی اظہار رائے کے منافی تو نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہورہائی کورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے ایمنسٹی اسکیم کے جائزے کاعندیہ دےدیا –

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نےایمنسٹی اسکیم کےجائزے کاعندیہ دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک اکاؤنٹس اور اثاثوں پر سخت ایکشن لیں گے، سرکار کے اثاثوں کو ایسے نہیں جانے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری زمین کی ملکیت سےمتعلق کیس میں مزید پڑھیں

ایم ڈیز نے پی آئی اے کا بیڑا غرق کردیا، تمام ایم ڈیز کے نام ای سی ایل میں ڈال رہےہیں،‌چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس نے پی آئی اےکےتمام ایم ڈیز  اور مشیروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ  پی آئی اے کے ایم ڈیز نے ادارے کابیڑا غرق کیا ہے، آپ میں سے کوئی باہر نہیں جاسکتا، تمام افراد کے خلاف تحقیقات کرائیں گے، جن کےادوارمیں مزید پڑھیں

8 سالہ بچی سے زیادتی اور لرزہ خیز قتل، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا –

لاہور: صوبہ پنجاب کی تحصیل چیچہ وطنی میں 8 سال ذہنی معذور پچی کو زیادتی کے بعد زندہ جلا کر مار ڈالنے کے سفاک اور انسانیت سوز واقعے چیف جسٹس آف پاکستان نے نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی میں یہ لرزہ خیز واقعہ مزید پڑھیں