چالیس اب ڈالر کے غیرملکی قرضے کے بعد وفاقی حکومت کی مزید قرضے لینے کی پلاننگ

واشنگٹن: پانچ سال میں چالیس اب ڈالر کے غیرملکی قرضے کے بعد بھی وفاقی حکومت نے مزید قرضے لینے کی پلاننگ کرلی، مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ کی حکمت عملی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی اور یورپی بانڈ مارکیٹ سے بھاری قرض لے لئے، اب چینی بانڈ مارکیٹ کا رخ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی کرنسی کی قدرکم کرنےکی فی الحال ضرورت نہیں‘ مفتاح اسماعیل –

واشنگٹن : مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران اقتصادی شرح نمو5.8 فیصد رہی، آئندہ سال اس شرح کو 6.2 فیصد تک لانے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ تجارتی عدم توازن کے باعث مزید پڑھیں

ایل این جی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ: Electricity

اسلام آباد: پاکستان میں فرنس آئل سے بجلی کی پیدوار میں انحصار کم ہونے لگا ہے کیوں کہ ایل این جی اور کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداور کے لیے فرنس آئل کا بھی استعمال کیا جاتا ہے لیکن فرنس مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 5 سال کی بلند ترین سطح پر ، فی تولہ قیمت 60 ہزار تک جا پہنچی

 کراچی : عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا اور ایک تولہ سونا مزید پڑھیں

وزیر توانائی نے کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کو آج طلب کرلیا

کراچی : شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ مزید سنگین ہوگیا، مسئلے کے حل کیلئے وفاقی وزیر نےتمام اسٹیک ہولڈزر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا، کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ نے معمولات زندگی درہم برہم کر رکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کا تنازعہ برقرار ہے، جس کے باعث مزید پڑھیں

جاری کھاتوں کا خسارہ ایک سال میں دوگنا،12 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

کراچی : تجارتی خسارے میں اضافے کے باعث جاری کھاتوں کا خسارہ نو ماہ میں پچاس فیصد سے زائد بڑھ گیا، رواں مالی سال کے اختتام تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سولہ ارب ڈالرتک ہوجانے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی بد انتظامی جاری کھاتوں کا خسارہ ایک سال میں دوگنا ہوگیا، رواں مالی سال مزید پڑھیں

ملک پر قرضوں کے بوجھ میں خطرناک حد تک اضافہ –

اسلام آباد : ملک پر قرضوں کے بوجھ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، رواں مالی سال کے اختتام تک ملکی قرضوں کا حجم چوبیس ہزار ارب تک ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک پر قرضوں کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا، پندرہ سال میں پہلی بار قرضوں کا جی ڈی پی میں نتاسب مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں کے لیے ساڑھے 13 فیصد مختص کرنے کا فیصلہ –

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ اسٹریٹجی پیپر کی منظوری دے دی گئی۔ قرضوں کی ادائیگی کے لیے بجٹ کا 30 فیصد جبکہ ترقیاتی کاموں کے لیے مجموعی بجٹ کا ساڑھے 13 فیصد مختص کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ بجٹ اسٹریٹجی پیپر مزید پڑھیں

رواں سال پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکراضافہ نہ ہوسکا

کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک  آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں قابل ذکراضافہ نہ ہوسکا، جولائی سے مارچ تک پاکستان میں2ارب 9کروڑ ڈالرکی بیرونی سرمایہ مزید پڑھیں

پی ایس او کا پی آئی اے کو ایندھن دینے سے انکار

کراچی : پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کردی ہے، جس کے باعث کوالالمپور جانے والی فلائٹ دو گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکا ررہی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے اڑان نہ بھر سکی، اربوں مزید پڑھیں