برٹش کونسل کی جانب سے کراچی میں انٹرپینورشپ پروگرام کا انعقاد

کراچی: برٹش کونسل کی جانب سے کراچی کے نجی اسکولوں کے طلباء کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے انٹر پینور شپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن مس ایلن برنس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام طالب علم جو اس تقریب کا حصہ ہیں، ان طلباء کو مزید پڑھیں