پختونخواہ میں دہشت گردی کی بڑی واردات ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار –

پشاور: صوبہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کی بڑی واردات ناکام بناتے ہوئے 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے پاس سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ اور وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں جاری آپریشن رد مزید پڑھیں

مالی سال 16-2015 میں 162 ارب کے اضافی اخراجات کا انکشاف –

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مالی سال 16-2015 میں 162 ارب کے اضافی اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔ کمیٹی نے متعلقہ ذمہ داران پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مالی سال مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی واٹر پالیسی منظور –

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی آبی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے واٹر کونسل بھی قائم کردی گئی جس کی سربراہی وزیر اعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پہلی قومی آبی پالیسی کی منظوری مزید پڑھیں

حکومت اور عدلیہ کا ٹکراؤ خطرناک موڑ کی جانب بڑھ رہا ہے: خورشید شاہ –

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ کا ٹکراؤ خطرناک موڑ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ عدالت بولنا شروع کرے گی تو دوسروں کو موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہر وقت مزید پڑھیں

اغوا شدہ بچیوں کو اگلی سماعت پر ہر صورت میں پیش کیا جائے: عدالت کا حکم –

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائیکورٹ میں 2 بچیوں کے اغوا سے متعلق کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت تک بچیوں کو ہر صورت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پونے 2 سال سے لاپتہ بچیوں سمیعہ اور ادیبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان کو ترقی کی بنیاد ملی: وزیر اعظم –

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری وقتی نہیں بلکہ نسلوں کا منصوبہ ہے۔ سی پیک سے توانائی، انفرا اسٹرکچر سمیت دیگر سہولتیں میسر آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک چین اقتصادی راہداری سیمینار سے خطاب کیا۔ اپنے مزید پڑھیں

واجد ضیا کی عدم حاضری پر سماعت 2 بجے تک ملتوی –

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کی عدم موجودگی کے باعث 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کراچی پہنچ گئے –

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم بجلی بحران پر توانائی کیبنٹ کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم کی آمد کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ مزید پڑھیں

خسارے میں ڈوبے پی آئی اے افسران کی شاہ خرچیاں عروج پر

کراچی : اربوں روپے کے خسارے میں ڈوبی ہوئی قومی ایئرلائن پی آئی اے میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے افسران کی شاہ خرچیاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، انتظامیہ نے ایک افسر کو دوماہ کے موبائل فون بل کی مد میں تین لاکھ روپے ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں تنخواہیں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی کی زمین حکومت کو دینے کا فیصلہ معطل، وائس چانسلر بھی معطل –

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی کی 80 کینال اراضی حکومت کو دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ انہوں نے جامعہ کے وائس چانسلر زکریا ذاکر کو بھی عہدے سے معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب یونیورسٹی کی 80 کینال اراضی حکومت کو دینے کے خلاف کیس کی سماعت مزید پڑھیں