اپنے لیے خود سے گوشت خریدنے والی حیرت انگیز بلی، ویڈیو دیکھیں

انقرہ: کیا پالتو جانور خریداری کرسکتے ہیں؟ اس بات کو عقل تو تسلیم نہیں کرتی تاہم ترکی کی ایک بلی نے خود شاپنگ کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ خریداری کے لیے ضروری ہے کہ گاہگ دکان پر جاکر اپنی مطلوبہ چیز دکاندار سے طلب کرے اور پھر اُس کی رقم ادا مزید پڑھیں

دنیا کا مہنگا ترین کیلا 1 لاکھ 40ہزار روپے میں فروخت nottingham-mum-goes-bananas-over-asdas-930-bill

لندن : دنیا میں ہیرے جواہرات کو سب سے مہنگی اشیاء سمجھا جاتا ہے لیکن برطانوی خاتون کو آن لائن خریداری کرنے پر اشاریہ 11 پاؤنڈ کے ایک کیلے کے عوض 930 پاؤنڈ کی خطیر رقم ادا کرنی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر نوٹنگھم کی رہائشی خاتون کے ساتھ چند روز قبل ایک ایسا مزید پڑھیں

بچوں کی بہتر صحت کے لیے انوکھا اقدام، ٹی وی نشریات بند

برسلز: مستقل ٹیلی ویژن کے سامنے بیٹھے رہنے سے ناصرف صحت بلکہ بچوں کی ذہنی نشونما بھی متاثر ہوتی ہے جس کے پیش نظر بیلجئیم میں بچوں کے لیے نشر کیے جانے والے خصوصی پروگرامز بند کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم حکام کی جانب سے اٹھایا گیا ایک انوکھا اقدام جس کے تحت مزید پڑھیں

افریقی بادشاہ کا انوکھا فیصلہ، ملک کا نام تبدیل کر دیا –

مبابانہ: براعظم افریقا کی ایک چھوٹی سی ریاست سوازی لینڈ کے بادشاہ مسواتی سوئم کے انوکھے فیصلے نے ملک کا تبدیل کردیا. تفصیلات کے مطابق مسواتی سوئم نے ملک کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے، اب سوازی لینڈ‌ کو سلطنت ایسواتینی کے نئے نام سے پکارا جائے گا. بادشاہ مسواتی سوئم نے اپنے مزید پڑھیں

کینیڈا میں ہرن کا پیچھا کرنے پر کتا گرفتار dog-arrested-in-canada-for-chasing-deer

کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں ایک گرفتار شدہ کتے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس کے مطابق کتا ایک ہرن کا پیچھا کر رہا تھا جس سے سڑک پر افراتفری پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سوشل میڈیا پر 21 سالہ طالبہ نے اپنے کتے کی ایک تصویر شئیر کی تھی، جس مزید پڑھیں

انسان، خلائی مخلوق یا کچھ اور؟ UFO

چلی: دو دہائیوں قبل شمالی چلی کے ریگستان سے ملنے والے عجیب وغریب ڈھانچے سے متعلق یہ خیال کیا جارہا تھا کہ وہ بیرونی سیارے سے آنے والی خلائی مخلوق کے وجود کا ثبوت ہے، البتہ حالیہ تحقیق نے اس ضمن میں چند حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ایک شوقیہ کھوجی کو چند عشروں قبل مزید پڑھیں

کیا آپ ’چیتا بلی‘ کے بارے میں جانتے ہیں؟ –

کیا آپ نے ’چیتا بلی‘ کا نام سنا ہے؟ جنگلی بلی کی ایک نسل چیتے سے مشابہت کے باعث چیتا بلی کہلاتی ہے۔ یہ جنوب اور مشرقی ایشائی ممالک میں پائی جاتی ہے۔ یہ بلی جسامت میں عام بلی جیسی ہی ہوتی ہے تاہم یہ تھوڑی سی دبلی ہوتی ہے اور اس کا سر بھی مزید پڑھیں

کنکریٹ کے بجائے لکڑی سے تیار ہونے والی انوکھی اور عالی شان عمارت

اوسلو: یوں تو عموماً گھروں اور عمارتوں کی تیاری کے لیے لوہے، سیمنٹ اور کنکریٹ کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ناروے میں ایک ایسی انوکھی عمارت سامنے آئی جس کی تیاری کے لیے لکڑیوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناروے کے علاقے برومنڈال میں ایک ایسی عمارت زیر تعمیر ہے مزید پڑھیں

ایمسٹرڈم میں متنازعہ ایجاد ’خودکشی کی مشین‘ کی نمائش Amsterdam

ایمسٹرڈم: ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم میں متنازعہ ایجاد کی پہلی بار عوامی نمائش کی گئی جس کے ذریعے اپنی زندگی سے پریشان انسان محض ایک بٹن دبا کر خودکشی کرسکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس متنازعہ ایجاد مشین کی نمائش ڈچ شہر میں منعقدہ ایک ’جنازہ شو‘ میں کی گئی، اس مزید پڑھیں

زندہ جانوروں کی بطور کی چین فروخت –

چین میں ننھے ننھے زندہ جانوروں کو پلاسٹک بیگ میں قید کر کے کی چینز کی صورت میں فروخت کیا جارہا ہے جو ایک طرف تو لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہے ہیں تو دوسری جانب جنگلی حیات کے لیے کام کرنے والوں کو بھی پریشانی میں مبتلا کر رہے ہیں۔ ننھے ننھے آبی مزید پڑھیں