نیب نے امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کو دوبارہ طلب کرلیا –

لاہور: قومی احتساب بیورو نے امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کو کل آفس دوبارہ طلب کرلیا ہے، انھوں نے نیب کی جانب سے سوال نامے کا جواب تاحال جمع نہیں کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے علی جہانگیر صدیقی کو پہلے بھی کرپشن کے الزامات میں پوچھ گچھ کے لیے مزید پڑھیں

علی جہانگیرصدیقی کی امریکہ میں تقرری کیخلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد : علی جہانگیرصدیقی کی بحیثیت امریکی سفیر کی تقرری کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے منظور کرلی گئی، عدالت نے تعیناتی سے متعلق ریکارڈ اورسمری پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات ہونے والے علی جہانگیر صدیقی مزید پڑھیں

علی جہانگیر صدیقی کو سفیر لگانے کے لیے پارلیمنٹ کی اجازت درکار نہیں: خواجہ آصف –

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی بطور امریکی سفیر تقرری کے لئے پارلیمنٹ کی اجازت کی ضرورت نہیں. تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ علی جہانگیر صدیقی پر کسی قسم کا کیس نہیں ہے، علی جہانگیر صدیقی پرنیب میں مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل سے تحریری جواب طلب –

اسلام آباد: علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے اگلی سماعت پر تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل مزید پڑھیں

عدالت نےعلی جہانگیرصدیقی کوامریکہ میں سفیرتعینات کرنے پرجواب طلب کرلیا –

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نےعلی جہانگیر صدیقی کی امریکہ میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی پرسیکرٹری کابینہ ڈویژن، سیکرٹری خارجہ، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے سے متعلق درخواست سماعت مزید پڑھیں