دنیا کو معلوم ہو، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فاتح ملک کا نام ہے، احسن اقبال –

لندن: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی کامیابیوں سے دنیا کو آگاہ کرنا چاہتا ہے۔ انھوں نے لندن میں منعقدہ انسداد دہشت گردی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک تھا، اب دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فاتح ملک مزید پڑھیں

عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ ملک بھلا کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ بھلا ملک کیا چلائیں گے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما نے اپنے حریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پاس یونین کونسل چلانے کا بھی تجربہ مزید پڑھیں

عوام کو سمجھ آگئی کہ ملک میں طاقتور وزیر اعظم قبول نہیں: احسن اقبال: Ahsan Iqbal

شکر گڑھ: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ادارے غلط فیصلے کر سکتے ہیں لیکن عوام نہیں، لوگوں کو سمجھ آگئی کہ ملک میں طاقتور وزیر اعظم قبول ہی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نور کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مذہبی جماعت کا احتجاج، عوام کو تکلیف دینا خلاف سنت ہے: احسن اقبال: Ahsan Iqbal

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کا جاری احتجاج بلا جواز ہے اور عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنا دین اور سنت کی خلاف ورزی ہے، ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا جذبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا، احسن اقبال مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والوں نے دونوں ہاتھ سے اقتدار کے مزے لوٹے ahsan iqbal

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ چھوڑنے والوں نے کبھی جنوبی پنجاب کی آواز نہیں اٹھائی، جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والوں نے دونوں ہاتھ سے اقتدار کے مزے لوٹے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، احسن اقبال نے کہا کہ الیکشن سے مزید پڑھیں

دشمن ہمیں جنونی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: وزیر داخلہ –

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دشمن ہمیں جنونی کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سڑکوں پر بیٹھ کر دھرنے دینے سے مذہب سے محبت نہیں کی جاتی، پاکستانی قوم کو مذہب کے نام پر تقسیم کرنا ٹھیک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال مزید پڑھیں

جس نے یونین کونسل نہیں چلائی، وہ کہہ رہاہے وزیراعظم بناؤ: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں‌ ملک کسی اناڑی کے ہاتھ میں جانے کا متحمل نہیں ہوسکتا. تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما نے مخالفین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس نے یونین کونسل نہیں چلائی، وہ کہہ رہا ہے کہ وزیراعظم بناؤ، مزید پڑھیں

عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال قربان کیا: وزیر داخلہ –

اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لیے پاکستانی قوم نے اپنی جان و مال سب قربان کیا۔ دہشت گردی کے خاتمے سے ہی پاکستان اپنی اصل منزل کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام امن کا دین ہے،دہشت گردی،انتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں،احسن اقبال

اسلام آباد : وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کی 5ابھرتی معیشتوں میں شامل ہورہاہے، انتہا پسندوں نے دہشت گردی ، فساد کیلئے اسلام کانام استعمال کیا، اسلام امن کا دین ہے،دہشت گردی،انتہا پسندی سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کامیابیوں سے متعلق3 روزہ کانیکٹا کانفرنس مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، ووٹ کی طاقت کو ماننا پڑے گا: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں سی پیک کی صورت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے، ملک کے عوام کوئی بھیڑ بکریاں نہیں، ووٹ کی طاقت کو ماننا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال کے نواحی گاؤں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں