اللہ نے موقع دیا تو کراچی کو جنوبی ایشیا کا نیویارک بنائیں گے، شہباز شریف shehbaz sharif

کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو کراچی کو انشااللہ جنوبی ایشیا کا نیوریاک بنائیں گے، شہر قائد کو عظیم بنانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیاری میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا، شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

کلفٹن میں پولیس مقابلہ‘ اہلکار شہید‘ ایس ایچ او زخمی –

کراچی: شہرقائد کے علاقے کلفٹن میں مسلح ملزمان کے ساتھ پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں ایس ایچ او نے مشکوک موٹرسائیکل پرسوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جس پرمسلح ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس ایچ مزید پڑھیں

خسارے میں ڈوبے پی آئی اے افسران کی شاہ خرچیاں عروج پر

کراچی : اربوں روپے کے خسارے میں ڈوبی ہوئی قومی ایئرلائن پی آئی اے میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے افسران کی شاہ خرچیاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، انتظامیہ نے ایک افسر کو دوماہ کے موبائل فون بل کی مد میں تین لاکھ روپے ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں تنخواہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف کل بہادرآباد کا دورہ کریں گے ایم کیوایم پاکستان کے مرکز

کراچی : مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے،  شہباز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی سیاست میں اہم کردار نبھانے کیلئے الیکشن کی آمد سے قبل نواز لیگ نے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے مزید پڑھیں

پانی کے بحران پر کراچی میں فسادات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس کچھ کریں:‌فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں پانی کے مسئلے پر شہرمیں فسادات نہ ہوجائیں. فاروق ستار کا کہنا تھا کہ فسادات ہوئے تو قوم پرست اورایم کیو ایم پرسارا الزام ڈال دیا جائے گا، فسادات شروع ہوئے، تو روکنا مشکل ہوجائے گا. مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی بحران کی ذمہ دارکےالیکٹرک ہے‘ اویس احمد لغاری –

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کوایس ایس جی سی کے واجبات کی ادائیگی یقینی بنانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں

بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، خورشید شاہ –

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آج بدقسمتی سے ملک میں گالی کی سیاست ہورہی ہے، گالی کی سیاست سے میرے جیسے سیاسی لیڈر کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف 27 مارچ کو ہڑتال کا اعلان: Jamat e islami

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کچھ جماعتیں اپنی سیاست چمکانے کے لیے شہر میں احتجاج کرتی ہیں، ہم کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف 27 مارچ کو ہڑتال کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’سوال یہ ہے‘ میں انٹرویو مزید پڑھیں

رئیس مما سے تحقیقات کیلئے سینئرافسران پرمشتمل جے آئی ٹی تشکیل

کراچی : ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رئیس مما سے تحقیقات کے لئے رینجرز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے افسران پر مشتمل جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، رینجرز نے مختلف علاقوں سے سات ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرپول کی مدد سے ملائیشیا سے گرفتار مزید پڑھیں

آٹھ سالہ بچی چورگینگ کی ماسٹرمائنڈ نکلی، ویڈیو مل گئی ملزمان کی تلاش شروع

کراچی : شہر قائد میں چور عورتوں کے گروپ کی کئی کارروائیاں سامنے آئی ہیں، آٹھ سال کی بچی چور گینگ کی ماسٹر مائنڈ نکلی، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹھ سال کی بچی دو عورتوں کے ساتھ مل کر چوریاں کررہی ہے، بچی اور دو خواتین کا مزید پڑھیں