بھرتیوں پرپابندی کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل‘ ایک ہفتےمیں فیصلہ کرنےکا حکم –

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کا ازخود نوٹس کیس اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر مزید پڑھیں

جب تک ملازمین کوتنخواہ نہیں ملتی، اپنی تنخواہ بھی نہیں لوں گا‘ چیف جسٹس –

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ڈبلیو ڈی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ جب تک ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل جاتیں اس وقت تک اپنی تنخواہ بھی نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

سرکاری اداروں میں بھرتیوں پرپابندی کیس،چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن سے وضاحت مانگ لی

اسلام آباد : سرکاری اداروں میں بھرتیوں  پر پابندی کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے  پابندی کی وضاحت مانگ لی، چیف جسٹس نے کہابتایا جائے پابندی لگانے کا اختیار کہاں سے آیا،فیصلے کی وضاحت ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں سرکاری اداروں میں تقرریوں اور تبادلوں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا نوازشریف کی سیکیورٹی بحال کرنے کاحکم

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نےنوازشریف کی سیکیورٹی بحال کرنےکاحکم دیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کی جان کوخطرے میں نہیں ڈالنا چاہتے، قانون کے تحت جو سیکیورٹی بنتی ہے وہ نوازشریف کو دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وی آئی پی شخصیات کو اضافی سیکیورٹی دینے کے خلاف از مزید پڑھیں

پانی کے بحران پر کراچی میں فسادات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس کچھ کریں:‌فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کہیں پانی کے مسئلے پر شہرمیں فسادات نہ ہوجائیں. فاروق ستار کا کہنا تھا کہ فسادات ہوئے تو قوم پرست اورایم کیو ایم پرسارا الزام ڈال دیا جائے گا، فسادات شروع ہوئے، تو روکنا مشکل ہوجائے گا. مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کر دی

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی کی سزا معطل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 سال سے سزائے موت کی منتظر خاتون قیدی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے کنیز بی بی کی سزائے موت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کےسابق پرنسپل سیکریٹری کی بیرون ملک تعیناتی کا نوٹس –

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری توقیرشاہ کی بیرون ملک تعیناتی کا نوٹس لیتے ہوئےانہیں آئندہ سماعت پرطلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکریٹری توقیرشاہ کی مزید پڑھیں

خوشی ہے مرغی کا گوشت اورفیڈ مضرصحت نہیں ہے‘ چیف جسٹس –

لاہور: سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں پولٹری فیڈ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ازخود نوٹسزپرحل نکلنا اچھی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پولٹری فیڈ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پر تنقید کی اجازت کسی کو بھی نہیں دوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آزاد ہے، کسی کو بھی ادارے پر تنقید کی اجازت نہیں دوں گا، ایک جج کی پہچان اس کے فیصلے سے ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور ہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

اضافی سیکیورٹی واپس لینے پر آئی جی کی عدالت میں تعریف –

پشاور: وی آئی پی پروٹوکول سے متعلق کیس میں آئی جی خیبر پختونخواہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو رپورٹ پیش کی۔ چیف جسٹس نے آئی جی کی کارکردگی کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں وی آئی پی پروٹوکول سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کے گزشتہ روز کے مزید پڑھیں