سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی حالت زار، پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تشویشناک حالت زار پر چیف جسٹس آف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی تشویشناک صورتحال پر تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اندورن لاہور کا دورہ منسوخ‌ کر دیا اور اسلام آباد روانہ ہوگئے. Imran Khan

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اندورن لاہور کا دورہ منسوخ‌ کر دیا اور اسلام آباد روانہ ہوگئے. تفصیلات کے مطابق عمران خان اندرون لاہور کا دورہ منسوخ کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ دورہ کوئٹہ میں ہونے والے دھمکوں کے بعد سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر منسوخ مزید پڑھیں

کل پنجاب سے آنے والے چور نے دوسرے چوروں کو گلے لگالیا: فیصل واوڈا –

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا  ہے کہ انھوں نے پہلے ہی دعویٰ کیا تھا کہ سندھ حکومت کی سیاست نیا رخ اختیار کرلےگی اور الحمدللہ ان کی بات سچ ثابت ہوئی۔  تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ان کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی، کل پنجاب مزید پڑھیں

غداری20نے کی تو دس ارکان کو کیوں نکالا؟ خواتین اراکین اسمبلی

پشاور : پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز ملنے پر خواتین اراکین اسمبلی نے ووٹ بیچنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غداری کا الزام بیس ارکان پر تھا تو دس کو کیوں نکالا گیا؟ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے دھمکیاں دیں ان کے نام نکال دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ ملک بھلا کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ بھلا ملک کیا چلائیں گے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما نے اپنے حریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پاس یونین کونسل چلانے کا بھی تجربہ مزید پڑھیں

ملک کے لٹیرے اکٹھے ہوکر اداروں پر حملے کررہے ہیں: عمران خان Imran Khan

مردان: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 126 دن کا دھرنا جمہوری تاریخ میں لکھا جائے گا، ہم نے 126 دن کے دھرنے میں عوام کا شعور اجاگر کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے مردان میں‌ جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک سمندر ہے، تمام دریاؤں کا رخ ہماری طرف ہے: فواد چوہدری –

لاہور: پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بکھرنے کاعمل جاری ہے ، ن لیگ ٹوٹ رہی ہے اور اس کی وکٹیں گرتی جارہی ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. انھوں‌ نے کہا کہ مریم نوازحادثاتی طورپرسیاست دان بنیں، البتہ مزید پڑھیں

مریم بی بی اور ان کے بھائیوں نے اپنے والد کی مدد سے ملک کے اربوں روپے چرائے: فواد چوہدری

اسلام آباد: ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم بی بی اور ان کے بھائیوں نے اپنے والد کی مدد سے ملک کے اربوں روپے چرائے، جس کا اب احتساب ہورہا ہے. تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے سیالکوٹ میں‌ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی Election 2018

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ 15 اپریل کو بلخ شیر مزاری اور خسروبختیار سے ملاقات کریں‌ گے. تفصیلات کے مطابق انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد جنوبی پنجاب صوبہ کے عہدے داروں‌ سے مل کر انھیں‌ مشترکہ جدوجہد کرنے مزید پڑھیں

ن لیگ میں‌ انتشار، ڈاکٹر رامیش کمار نے پارٹی چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں‌ شامل ن لیگ میں‌ انتشار، ڈاکٹر رامیش کمار نے پارٹی چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں‌ شامل

ن لیگ میں‌ انتشار، ڈاکٹر رامیش کمار نے پارٹی چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں‌ شامل ن لیگ میں‌ انتشار، ڈاکٹر رامیش کمار نے پارٹی چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں‌ شامل Source by [author_name]