نواز شریف کا مسئلہ ووٹ کی عزت نہیں ذاتی اقتدار ہے: مولابخش چانڈیو Nawaz Sharif

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ  نوازشریف کا مسئلہ ووٹ کی عزت نہیں، ذاتی اقتدار ہے. تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے حالیہ تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  نوازشریف کا مسئلہ ذاتی اقتدار ہے، انھوں نے ووٹ کی مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سےمذاکرات کےدروازے بند نہیں‘ خورشید شاہ –

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ میں نے اوروزیراعظم نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

سینیٹ نے اعلیٰ عدلیہ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا بل پاس کر لیا: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ –

کراچی: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ آج فاٹا کو قومی دھارےمیں لانا بہت بڑی کامیابی ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ اعلیٰ عدلیہ کا دائرہ کار فاٹا تک بڑھانے کا اہم بل پاس کر مزید پڑھیں

سی پیک کی ترقی کے ثمرات تمام صوبوں‌ تک پہنچنے چاہییں:‌ آصف زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نےخیبر پختون خواہ صوبہ بنا کر وہاں کےعوام کوشناخت دی، سی پیک کی ترقی کے ثمرات تمام صوبوں‌ تک پہنچنے چاہییں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اے این پی کے مردان سے تعلق رکھنے والے رکن ملک اعجاز کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان چھوڑنے والے رہنما شبیر قائم خانی کو شمولیت کی دعوت

کراچی : پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان چھوڑنےوالے رہنما شبیر قائم خانی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، شبیر قائم خانی کا کہنا ہے کہ میں نے ابھی کسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا وفد سعیدغنی کی قیادت میں ایم کیو ایم رہنما شبیرقائم مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان چھوڑنے والے رہنما شبیر قائم خانی کو شمولیت کی دعوت

کراچی : پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان چھوڑنےوالے رہنما شبیر قائم خانی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، شبیر قائم خانی کا کہنا ہے کہ میں نے ابھی کسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کا وفد سعیدغنی کی قیادت میں ایم کیو ایم رہنما شبیرقائم مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم کی سینیٹ میں مخالفت کریں گے، رضا ربانی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنماء سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ کالا دھن سفید کرنے کی اسکیم کی سینیٹ میں مخالفت کریں گے کیونکہ ماضی میں ایسی اسکیموں کے فوائد نہیں نکلے اور ایمنسٹی صرف امیروں کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرائے جانے کے مزید پڑھیں

ذوالفقارعلی بھٹو کی 39 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے –

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اورپاکستان کے نویں وزیرِاعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 39 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، کون جانتا تھا کہ وہ بین الاقوامی قد آور سیاسی شخصیت کے روپ میں اُبھر کر سامنے آئیں گے، ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مزید پڑھیں

نوازشریف ملک کےسیاسی نظام کولپیٹنا چاہتے ہیں‘ قمرزمان کائرہ –

چنیوٹ : پیپلزپارٹی پنجاب کے صدرقمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عوام کی عدالت قانون کے فیصلے نہیں کرتی، عوام کی عدالت حق حکمرانی کا فیصلہ کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آج کل بہت زیادہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں