مینارپاکستان پرجلسہ لازمی ہوگا چاہے اجازت ملے یا نہ ملے‘ چوہدری سرور –

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ 29 اپریل کوخوشحال پاکستان بنانےکا آغاز ہوگا جس میں امیر اورغریب برابر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ مینارپاکستان پرجلسہ لازمی ہوگا چاہے اجازت ملے یا نہ ملے۔ پی ٹی آئی کے رہنما مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ووٹ بیچنے والوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج شام پریس کانفرنس میں ووٹ بیچنے والوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ووٹ فروخت کرنےوالوں کیخلاف فیصلےکی گھڑی آن پہنچی ، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ووٹ بیچنے والوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سےمذاکرات کےدروازے بند نہیں‘ خورشید شاہ –

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ میں نے اوروزیراعظم نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری فیصل فاروق چیمہ پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی ایک اوروکٹ گرگئی، سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری فیصل فاروق چیمہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے نگراں سیٹ اپ کیلئے نام فائنل کرلئے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے نگراں سیٹ اپ کیلئےنام فائنل کرلئے، نگران وزیراعظم کیلئے عبدالرزاق داؤد ، تصدق جیلانی اور عشرت حسین کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی جماعتوں میں نگران وزیراعظم کے ناموں کیلئے مشاورت کا عمل جاری ہے تاہم پاکستان تحریک انصاف نے نگراں سیٹ اپ کیلئے مزید پڑھیں

جج پرحملہ ایک خطرناک عمل کی شروعات لگ رہی ہے، جہانگیر ترین

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ جج پرحملہ ایک خطرناک عمل کی شروعات لگ رہی ہے، یہ سلسلہ بڑھا توملک اورآزاد عدلیہ کے لئے بہت خطرناک ہوگا،ہم نے ایک نیا پاکستان کیسے بنانا ہے ،29اپریل کو بتائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین نے انسداددہشت گردی مزید پڑھیں

ہرشخص اس بات کویقینی بنائےکہ وہ رجسٹرڈ ووٹر ہے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہرشخص اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ رجسٹرڈ ووٹرہے، اوورسیز پاکستانی قوم کا بڑا اثاثہ ہیں، ن لیگ، پیپلزپارٹی اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینا نہیں چاہتیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

کارکنان یقین رکھیں ٹکٹس پرکوئی سفارش نہیں چلے گی،عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے عمران خان نے الیکٹ ایبلزکوپارٹی میں شامل کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹ ایبلز الیکشن کی سائنس سمجھتے ہیں،کارکنان یقین رکھیں ٹکٹس پرکوئی سفارش نہیں چلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مزید پڑھیں

نواز شریف نے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفاد پرترجیح دی،عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفاد پر ترجیح دی، بندوق کی نوک پرامن اورخوشگوار تعلقات ممکن نہیں، اقتدار میں آئے تو کشمیر پر جامع، متحرک  اور  مؤثر پالیسی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

چوہدری نثارسے 48گھنٹے تو کیا 100گھنٹوں میں بھی ملاقات نہیں ہوئی،جہانگیرترین

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پارٹی میں بھی چوہدری نثارسےمتعلق کوئی بات نہیں سنی اڑتالیس گھنٹے توکیا سو گھنٹوں میں بھی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے چوہدری نثارسے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں