نگراں وزیراعظم کیلئے غیرجانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کیلئے غیر جانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا، کوشش ہوگی میرے اور وزیراعظم کے درمیان اتفاق ہوجائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سےمذاکرات کےدروازے بند نہیں‘ خورشید شاہ –

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ میں نے اوروزیراعظم نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سےخورشیدشاہ کی ملاقات –

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی تعیناتی سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات جاری ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں نگراں وزیراعظم کی مزید پڑھیں