نوازشریف اورمریم نوازوطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ –

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز  لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے، مسلم لیگ ن کے قائد اور اُن کی بیٹی کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

ووٹ ذلیل ہی نوازشریف کے ہاتھوں ہوا ہے‘ شیخ رشید –

رحیم یارخان : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف ووٹ کوعزت دو کی بات کررہا ہے، ووٹ ذلیل ہی نوازشریف کے ہاتھوں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پہلی بار صبح کے مزید پڑھیں

اللہ میری امی کوصحت یاب کرے اورتمام ماؤں کواچھی صحت دے‘ مریم نواز –

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے اپنے پیغام میں کہا کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں مریم نواز مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے، جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نوازکی عیادت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور انکی بیٹی مریم نواز لندن روانگی کے لیے لاہور ائیرپورٹ پہنچے، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتطامات کیے گئے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف مریم مزید پڑھیں

میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا، نوازشریف کی تاریخی تقریر کے25سال مکمل، مریم نواز کا ٹوئٹ

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ” میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا” نوازشریف کی تاریخی تقریر کے 25سال مکمل ہوگئے ہیں، تقریرنے سیاسی تاریخ اور رویے تبدیل کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سےمذاکرات کےدروازے بند نہیں‘ خورشید شاہ –

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ میں نے اوروزیراعظم نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

نوازشریف اورمریم نوازکی تقاریرپرپابندی،چیف جسٹس نے ازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا اور کہا کہ جائزہ لیں گے کیا پابندی آزادی اظہار رائے کے منافی تو نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہورہائی کورٹ مزید پڑھیں

ان لوگوں نے کیا تبدیلی لانی ہےجن کی سوچ غلامانہ ہے‘ نوازشریف –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک سب کا ہے اور سب کے یکساں حقوق ہیں، احتجاج سب کا حق ہے آپ کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ آئین، قانون مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی مزید پڑھیں

جج کے گھر پر فائرنگ گھٹیا کام ہے‘ کیپٹن صفدر –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ تمام عدالتیں اورجج پاکستان کی امانت ہیں، ہم لوگ آئین کی تشریح کرنے والوں پرفائرنہیں کرسکتے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ آئین بناتے اور ججز تشریح کرتے ہیں، ہم مزید پڑھیں