ووٹ ذلیل ہی نوازشریف کے ہاتھوں ہوا ہے‘ شیخ رشید –

رحیم یارخان : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف ووٹ کوعزت دو کی بات کررہا ہے، ووٹ ذلیل ہی نوازشریف کے ہاتھوں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ پہلی بار صبح کے مزید پڑھیں

دعا کریں کلثوم نوازکو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے‘ نوازشریف –

لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دعا کریں کلثوم نواز کو اللہ تعالیٰ شفا عطا فرمائے، جتنے بھی لوگ بیمارہیں اللہ سب کو شفا دے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبھی کوئی حکومت برطرف توکبھی وزیراعظم کو نکال دیا جاتا ہے۔ مسلم مزید پڑھیں

تمام جماعتیں ساتھ دیں وزیراعظم ہاؤس کےسامنے دھرنا دیتےہیں‘ مرادعلی شاہ –

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کراچی میں شکست دیکھ رہی ہے اس لیے اسے یہاں کے لوگوں کی تکلیف کا احساس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بجلی کی وجہ سے سندھ پریشان ہے مزید پڑھیں

اللہ میری امی کوصحت یاب کرے اورتمام ماؤں کواچھی صحت دے‘ مریم نواز –

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نوازنے اپنے پیغام میں کہا کہ امی سے 5 مہینے بعد ملی وہ بہت کمزورہوگئی ہیں مریم نواز مزید پڑھیں

بلوچستان، مسلم لیگ ن کو دھچکا، جنرل سیکریٹری اور ساتھی، بی اے پی میں شامل

کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری، صوبائی وضلعی عہدیداران نے کارکنوں سمیت اپنی پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کوبلوچستان سے بڑا دھچکا اُس وقت لگا کہ جب مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری نصیب مزید پڑھیں

ووٹ کوعزت نہ ملی تو ملک مسائل میں گھرا رہے گا، نوازشریف

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ووٹ کی عزت بحال نہ ہوئی تو ملک خدانخواستہ اسی طرح مسائل میں گھرا رہے گا، 70سال سے جاری کھیل ہمارے لئے بدنصیبی کی بات ہے، تاریخ اب دھرانے نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سےمذاکرات کےدروازے بند نہیں‘ خورشید شاہ –

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ میں نے اوروزیراعظم نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ان لوگوں نے کیا تبدیلی لانی ہےجن کی سوچ غلامانہ ہے‘ نوازشریف –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک سب کا ہے اور سب کے یکساں حقوق ہیں، احتجاج سب کا حق ہے آپ کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ آئین، قانون مزید پڑھیں

خواجہ آصف نااہلی کیس، یواے ای کمپنی کے نمائندے کی گواہی دینے پر آمادگی

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کی مشکلات میں‌ اضافہ ہوگیا، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی. تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نااہلی کیس میں یواے ای کمپنی کے نمائندے نے خواجہ آصف کی نوکری اور معاہدے پرگواہی دینے پر آمادگی ظاہرکردی ہے۔ ذرایع کے مطابق مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری فیصل فاروق چیمہ پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی ایک اوروکٹ گرگئی، سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری فیصل فاروق چیمہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، سرگودھا سے مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں