نوازشریف اورمریم نوازوطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ –

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز  لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئے، مسلم لیگ ن کے قائد اور اُن کی بیٹی کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے پیغام مزید پڑھیں

مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے والے وزیراعظم کی سیکیورٹی چھین لو،مریم نواز

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیف جسٹس کے سیکیورٹی سے متعلق احکامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے اور اس پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لو، خدانخواستہ اُسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ مزید پڑھیں

میاں نواز شریف Nawaz Sharif

لندن: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، مسائل کا سامنا کرنے کو ہی زندگی کہتے ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں‌ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، یاد رہے کہ نواز شریف اور ان کی صاحب زادی مریم نواز کلثوم نواز مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئے، جہاں وہ اپنی اہلیہ کلثوم نوازکی عیادت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور انکی بیٹی مریم نواز لندن روانگی کے لیے لاہور ائیرپورٹ پہنچے، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتطامات کیے گئے۔ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف مریم مزید پڑھیں

بیگم کلثوم کی طبیعت پھرخراب، نوازشریف اورمریم کی لندن روانگی کا امکان

لاہور  : سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں زیرعلاج اہلیہ بیگم کلثوم نوازکی طبیعت اچانک بگڑ گئی، نواز شریف اور مریم نواز ان کی عیادت کے لیے کل برطانیہ روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں زیرعلاج بیگم کلثوم نواز کی طبیعت پھر بگڑگئی، نواز شریف اور مریم نواز عیادت کے لیے کل مزید پڑھیں

نوازشریف اورمریم نوازکی تقاریرپرپابندی،چیف جسٹس نے ازخودنوٹس لے لیا

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے فیصلے پر ازخود نوٹس لے لیا اور کہا کہ جائزہ لیں گے کیا پابندی آزادی اظہار رائے کے منافی تو نہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہورہائی کورٹ مزید پڑھیں

ان لوگوں نے کیا تبدیلی لانی ہےجن کی سوچ غلامانہ ہے‘ نوازشریف –

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک سب کا ہے اور سب کے یکساں حقوق ہیں، احتجاج سب کا حق ہے آپ کسی کی زبان بند نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ آئین، قانون مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پرعبوری پابندی عائد

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف ، مریم نواز سمیت سولہ ن لیگی رہنماوں کی عدلیہ مخالف تقاریر کی نشریات پر 15 دن کے لیے عبوری پابندی عائد کردی اور پیمراء کواس حوالے سے ملنے والی شکایات پر دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئےکہا کہا پیمراکی نگرانی کے بغیر تقاریر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک سمندر ہے، تمام دریاؤں کا رخ ہماری طرف ہے: فواد چوہدری –

لاہور: پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے بکھرنے کاعمل جاری ہے ، ن لیگ ٹوٹ رہی ہے اور اس کی وکٹیں گرتی جارہی ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں‌ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. انھوں‌ نے کہا کہ مریم نوازحادثاتی طورپرسیاست دان بنیں، البتہ مزید پڑھیں

مریم بی بی اور ان کے بھائیوں نے اپنے والد کی مدد سے ملک کے اربوں روپے چرائے: فواد چوہدری

اسلام آباد: ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم بی بی اور ان کے بھائیوں نے اپنے والد کی مدد سے ملک کے اربوں روپے چرائے، جس کا اب احتساب ہورہا ہے. تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے سیالکوٹ میں‌ مزید پڑھیں