پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اندورن لاہور کا دورہ منسوخ‌ کر دیا اور اسلام آباد روانہ ہوگئے. Imran Khan

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اندورن لاہور کا دورہ منسوخ‌ کر دیا اور اسلام آباد روانہ ہوگئے. تفصیلات کے مطابق عمران خان اندرون لاہور کا دورہ منسوخ کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ دورہ کوئٹہ میں ہونے والے دھمکوں کے بعد سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر منسوخ مزید پڑھیں

ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پرخرچ کرے گی،عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو حکومت پر اعتماد نہیں اس لیے ٹیکس نہیں دیتے، جس دن عوام کو حکومت پر اعتماد ہوگیا قرضے ختم ہوجائیں گے، ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی مزید پڑھیں

عمران خان کی وطن واپسی، داتا دربارہ پرحاضری اور مہم سازی کاآغاز آج کریں گے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وطن واپس پہنچ گئے، وہ آج  داتا دربارہ پرحاضری  دیں گے اور مہم سازی کاآغازکریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لندن کا دورہ مکمل کرکے لاہور  پہنچ گئے، ،شام پانچ بجےداتادربارپرحاضری دیں گے اور انتیس اپریل کے جلسے کی تیاریوں مزید پڑھیں

گزشتہ رات تقریباً 15 کروڑ کے عطیات اکٹھا کرنے پر شکرگزارہوں، عمران خان

لندن : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی سخاوت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات تقریباً 15 کروڑ کا فنڈ اکٹھا کرنے پر شکرگزارہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کابرطانیہ میں فنڈریزنگ ایونٹ کامیاب ہوگیا ،  سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان کا کرپٹ سیاستدانوں کو باکسرعامرخان کے حوالے کرنے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کی سمت بالکل درست ہے، باکسر عامرخان کو پاکستان بلاؤں گا اور کرپٹ سیاستدانوں کو ان کے ساتھ رنگ میں ڈالوں گا۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹرمیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب سے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نجی دورے پر لندن روانہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان تین روزہ نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے، عمران خان مانچسٹرمیں نمل کالج کی فنڈریزنگ تقریب میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان قومی ایئرلائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے، فوادچوہدری اورعون چوہدری بھی عمران خان کےساتھ روانہ مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں اقربا پروری ہے،بھرتیاں اور تعیناتی وفاداروں اورہاں میں ہاں ملانے والوں کی ہوتی ہیں، عمران‌ خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے الزام عائد کیا کہ  پنجاب اورسندھ میں اقربا پروری ہے،بھرتیاں اور تعیناتی وفاداروں اور ہاں میں ہاں ملانے والوں کی ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں بکنے والے20اراکین کے نام بتا دیئے

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ بیچنے والے پی ٹی آئی کے بیس ارکان کے نام بتادیئے، ان کا کہنا ہے کہ ان افراد کو شوکاز دے رہے ہیں،اگر انہوں نے وضاحت نہ دی توان کے نام نیب کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا ووٹ بیچنے والوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج شام پریس کانفرنس میں ووٹ بیچنے والوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ووٹ فروخت کرنےوالوں کیخلاف فیصلےکی گھڑی آن پہنچی ، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ووٹ بیچنے والوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ ملک بھلا کیا چلائیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب تک یونین کونسل نہیں چلائی، وہ بھلا ملک کیا چلائیں گے. تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما نے اپنے حریف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے پاس یونین کونسل چلانے کا بھی تجربہ مزید پڑھیں