علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں سفیر تعیناتی ،وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے خلاف درخواست پروفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ درخواست مزید پڑھیں

نیب نے امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کو دوبارہ طلب کرلیا –

لاہور: قومی احتساب بیورو نے امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی کو کل آفس دوبارہ طلب کرلیا ہے، انھوں نے نیب کی جانب سے سوال نامے کا جواب تاحال جمع نہیں کرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے علی جہانگیر صدیقی کو پہلے بھی کرپشن کے الزامات میں پوچھ گچھ کے لیے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل سے تحریری جواب طلب –

اسلام آباد: علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل سے اگلی سماعت پر تحریری جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں بطور پاکستانی سفیر تعینات کرنے کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل مزید پڑھیں