ن لیگی رہنماؤں کا عدلیہ مخالف ریلی میں اشتعال انگیز زبان کا استعمال –

قصور: مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا عدلیہ کے خلاف نازیبا اور اشتعال انگیز زبان کے استعمال کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماؤں نے قصور کی سڑکوں پر عدلیہ مخالف ریلی نکالی اور ٹائر جلائے۔ ریلی میں اعلیٰ عدلیہ اور ججوں کے اہل خانہ کے خلاف نازیبا زبان کا بے مزید پڑھیں