سزا پانے والے افراد کی ایک گھنٹے میں ضمانت منظور

اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں سزا پانے والے سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور اہلیہ نے فیصلے کے ایک گھنٹے بعد ہی عدالت سے ضمانت حاصل کرلی۔  اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس کا الزام ثابت ہونے پر سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور ان کی بیگم ماہین مزید پڑھیں

سابق ایڈیشنل سیشن جج اوراہلیہ کو ایک ایک سال قید کی سزا –

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی اور ان کی اہلیہ ماہین ظفرکو ایک ایک سال قید د اور50،50ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ تشدد کیس میں سابق ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ آج فیصلہ سنائے گی –

اسلام آباد: کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 مارچ کو دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق آج کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پرتشدد کے کیس کا فیصلہ آج سنائیں گے۔ عدالت مزید پڑھیں