نگراں وزیراعظم کیلئے غیرجانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا، خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کیلئے غیر جانبدار شخص کا انتخاب کیا جائے گا، کوشش ہوگی میرے اور وزیراعظم کے درمیان اتفاق ہوجائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

حکومت اور عدلیہ کا ٹکراؤ خطرناک موڑ کی جانب بڑھ رہا ہے: خورشید شاہ –

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت اور عدلیہ کا ٹکراؤ خطرناک موڑ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ عدالت بولنا شروع کرے گی تو دوسروں کو موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہر وقت مزید پڑھیں

نون لیگ حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے لوگوں کو جبری نکالا جارہا ہے، ن لیگ کی حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، پی پی نے ہمیشہ ادارے کی نجکاری کی مخالفت کی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سےمذاکرات کےدروازے بند نہیں‘ خورشید شاہ –

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ میں نے اوروزیراعظم نے کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سمیت کسی سیاسی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہیں۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

نوازشریف نےآرٹیکل62کی حمایت کی تھی،اب خودپھنس گئے،خورشیدشاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف نےآرٹیکل62کی حمایت کی تھی،اب خودپھنس گئے، نوازشریف کواس دن سزامل جاتی تو آج صورتحال مختلف ہوتی، دیکھنا ہوگا اب عوام کیافیصلہ کرتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سےخورشیدشاہ کی ملاقات –

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کی تعیناتی سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات جاری ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں نگراں وزیراعظم کی مزید پڑھیں

سیاستدانوں کو سیاست کے لیے ایک جیسا میدان ملنا چاہیئے: خورشید شاہ –

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو سیاست کے لیے ایک جیسا میدان ملنا چاہیئے۔ نواز شریف یہ سمجھتے تو 2013 کے الیکشن کے نتائج پر تحفظات پیش کرتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا مزید پڑھیں

نگراں سیٹ اپ پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کا بہت بڑا امتحان ہے: احسن اقبال Ahsan Iqbal

نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نگراں سیٹ اپ پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کا بہت بڑا امتحان ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی اور اپوزیشن کو بڑا امتحان درپیش ہے. اپوزیشن ناکام ہوئی، تو لوگ سمجھیں گے کسی اور کا مزید پڑھیں