خواجہ آصف نااہلی کیس، یواے ای کمپنی کے نمائندے کی گواہی دینے پر آمادگی

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کی مشکلات میں‌ اضافہ ہوگیا، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کے سر پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی. تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نااہلی کیس میں یواے ای کمپنی کے نمائندے نے خواجہ آصف کی نوکری اور معاہدے پرگواہی دینے پر آمادگی ظاہرکردی ہے۔ ذرایع کے مطابق مزید پڑھیں

علی جہانگیر صدیقی کو سفیر لگانے کے لیے پارلیمنٹ کی اجازت درکار نہیں: خواجہ آصف –

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی بطور امریکی سفیر تقرری کے لئے پارلیمنٹ کی اجازت کی ضرورت نہیں. تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے حکومتی فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ علی جہانگیر صدیقی پر کسی قسم کا کیس نہیں ہے، علی جہانگیر صدیقی پرنیب میں مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے وزارت خارجہ کا استعمال کرکے منی لانڈرنگ کی،عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف نے وزارت خارجہ کااستعمال کرکےمنی لانڈرنگ کی، ایسے سنگین اقدامات سے جمہورہت کونقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی‌ ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف نااہلی کیس کی سماعت مکمل ہونے مزید پڑھیں

کشمیری 70 سال سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں: وزیر خارجہ –

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیری 70 سال سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں قراردادیں بھارتی ہٹ دھرمی سے التوا کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری 70 مزید پڑھیں

سلمان خان کو مسلمان ہونے کی سزا دی گئی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد : خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جارہا ہے، انہیں مسلمان ہونے کی سزا دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نجی چینیل کے پروگرام میں صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر6 اپریل کو منایا جائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد : حکومت نے چھ اپریل کو ملک بھرمیں یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اعلان کردیا، وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سفارتی سطح پر بھی مسئلہ کشمیر اجاگر کریں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی،  خواجہ آصف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر مزید پڑھیں

بھارت ریاستی دہشت گردی کےذریعےنوجوان کشمیری نسل ختم کرنےکےدرپےہے‘ خواجہ آصف –

اسلام آباد : وزیرخارجہ خواجہ آصف نے بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں درجنوں بیٹے شہید کردیے گئے، وادی کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے بھارت ریاستی دہشت گردی مزید پڑھیں

ملک کی ترقی میں خواتین کا نمایاں کردار ہے: وزیر خارجہ –

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں خواتین کا نمایاں کردار ہے۔ ہمیں اپنی قوم کی بچیوں پر فخر کرنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سیاست میں شدید اختلاف ایک مضمون بن چکا ہے۔ سیاست کو ذاتیات مزید پڑھیں