خسارے میں ڈوبے پی آئی اے افسران کی شاہ خرچیاں عروج پر

کراچی : اربوں روپے کے خسارے میں ڈوبی ہوئی قومی ایئرلائن پی آئی اے میں کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے افسران کی شاہ خرچیاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں، انتظامیہ نے ایک افسر کو دوماہ کے موبائل فون بل کی مد میں تین لاکھ روپے ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں تنخواہیں مزید پڑھیں

نیب کا العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس میں نئے گواہ سامنے لانے کا فیصلہ ضمنی ریفرنسز

اسلام آباد : پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف نیب نے فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز کے ضمنی ریفرنسز میں نئے گواہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قو می احتساب بیورو شریف خاندان کیخلاف عدالت میں زیر سماعت العزیزیہ اور مزید پڑھیں

شہباز شریف کل بہادرآباد کا دورہ کریں گے ایم کیوایم پاکستان کے مرکز

کراچی : مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم پاکستان کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے،  شہباز شریف کل ایم کیوایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کی سیاست میں اہم کردار نبھانے کیلئے الیکشن کی آمد سے قبل نواز لیگ نے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیئے مزید پڑھیں

اشتہاری قراردینے سے آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے، اسحاق ڈار کا عدالت میں جواب

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اشتہاری شخص کے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اشتہاری قراردینے سے بنیادی آئینی حقوق ختم نہیں ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ میں اشتہاری شخص مزید پڑھیں

آٹھ سالہ بچی چورگینگ کی ماسٹرمائنڈ نکلی، ویڈیو مل گئی ملزمان کی تلاش شروع

کراچی : شہر قائد میں چور عورتوں کے گروپ کی کئی کارروائیاں سامنے آئی ہیں، آٹھ سال کی بچی چور گینگ کی ماسٹر مائنڈ نکلی، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آٹھ سال کی بچی دو عورتوں کے ساتھ مل کر چوریاں کررہی ہے، بچی اور دو خواتین کا مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات کے دوملازمین گرفتار، کروڑوں کی رقم، دستاویز برآمد

کراچی : قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ بلدیات کے پرسنل سیکریٹری اور سابق ایڈمنسٹریٹر کے فرنٹ مین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے کروڑوں کی رقم، سونا اور اہم دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیب نے غیر قانونی بھرتیوں اور میگا پراجیکٹس میں کرپشن مزید پڑھیں

چائے بیچ کرگھرکا خرچ اٹھانے والی لاہورکی باہمت خاتون

لاہور : پاکستان کی باہمت اور محنت کش خواتین تقریباً ہر شعبہ میں کام کررہی ہیں، بات عورت یا مرد ہونے کی نہیں بلکہ صرف ہمت کی ہے۔ ایک ایسی ہی مثال لاہور کی رہائشی محنت کش اور باہمت خاتون کی بھی ہے، جو اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کیلئے بھرے بازار میں چائے بیچ مزید پڑھیں

نون لیگ حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، سید خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے لوگوں کو جبری نکالا جارہا ہے، ن لیگ کی حکومت غریب مزدوروں کو کچا چبا رہی ہے، پی پی نے ہمیشہ ادارے کی نجکاری کی مخالفت کی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

پارٹی سربراہ کے پاس اختیارنہیں کردارہونا چاہئے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی

کراچی :  ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے سربراہ خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ چہروں، ناموں، لیڈروں کی تقسیم سے ایم کیو ایم تقسیم نہیں ہوگی، سربراہ کے پاس اختیار نہیں کردار ہونا چاہئے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کے الیکٹرک بجلی کی بحران کی ذمہ دار ہے، قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا

اسلام آباد : گیس نہیں ہے تو فرنس آئل سے بجلی کیوں نہیں بنائی جارہی؟ نیپرا نے کے الیکٹرک کو بجلی کے بحران کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا (نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی) نے شہر قائد میں بجلی کے بحران کی ذمہ داری مزید پڑھیں