نوازشریف کے وکیل کی ڈی جی آپریشنز نیب سے جرح مکمل

اسلام آباد : احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ڈی جی آپریشنز نیب ظاہرشاہ پر خواجہ حارث کی جرح مکمل ہوگئی، اس دوران نوازشریف کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت نیب کورٹ میں ہوئی، کیس کی سماعت جج مزید پڑھیں

واجد ضیا کی عدم حاضری پر سماعت 2 بجے تک ملتوی –

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کی عدم موجودگی کے باعث 2 بجے تک ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے nawaz-sharif-and-maryam-return-to-pakistan

لندن : سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن سے واپس وطن پہنچ گئے، مسلم لیگ ن کے قائد اور اُن کی بیٹی آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز صبح مزید پڑھیں

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی –

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی مزید پڑھیں