جے آئی ٹی نے راؤ انوار کو ماورائے عدالت قتل کا ذمہ دار قرار دے دیا

کراچی: نقیب قتل کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے راؤ انوار کو نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا. تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کی سربراہی میں قائم کی جانے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ تیار کر لی ہے، جس میں‌ مزید پڑھیں

لاڈلے کی اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے ،نوازشریف

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کوبدنام کررہاہے، لاہورکی عوام نےکل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا، لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے باہر سابق وزیراعظم نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

چیف جسٹس ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینےکےلیےبالاکوٹ روانہ –

اسلام آباد : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے زلزلہ متاثرین کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہمیں وزیرخزانہ آکربتائیں زلزلہ زدگان کی امداد کیسے خرچ کی گئی؟۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین کے فنڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طعنے دیں بس بہت ہوگیا، احسن اقبال

اسلام آباد:وزیر منصوبہ بندی و داخلہ احسن اقبال نے عدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی جج محب وطن ہے تو سیاست دان بھی محب وطن ہیں، اگر میں نے کسی پر غلط الزام لگایا توثبوت دیں توہین نہ کریں،چیف جسٹس کو اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طعنے دیں بس بہت ہوگیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

جیپ کھائی میں گرنےسے 8 افراد جاں بحق –

مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جیپ گھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے سیری درہ جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنرمظفرآباد کے مطابق حادثے کے فوری بعد ریسکیو اہلکار مزید پڑھیں

2 خودکش دھماکے، 2 اہلکار شہید –

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میاں غنڈی میں 2 خود کش اور دھماکوں کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور 6 افراز زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں دہشت گردوں نے بم دھماکا کیا اور اُس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا، پولیس کی مزید پڑھیں

ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پرخرچ کرے گی،عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو حکومت پر اعتماد نہیں اس لیے ٹیکس نہیں دیتے، جس دن عوام کو حکومت پر اعتماد ہوگیا قرضے ختم ہوجائیں گے، ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی مزید پڑھیں

بھرتیوں پرپابندی کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل‘ ایک ہفتےمیں فیصلہ کرنےکا حکم –

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کا ازخود نوٹس کیس اسلام آباد ہائی کورٹ منتقل کرتے ہوئے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےالیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر مزید پڑھیں

اللہ ہمیں تمام الزامات سے سرخرو کرتا جارہا ہے،نواز شریف

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہماراکس طرح خیال رکھ رہی ہے8ماہ سےسب کےسامنےہے، جس طرح کیسز بنائے گئے تاریخ میں کسی کیخلاف نہیں بنے، اللہ ہمیں تمام الزامات سے سرخرو کرتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کمرہ عدالت میں میڈیا مزید پڑھیں

جب تک ملازمین کوتنخواہ نہیں ملتی، اپنی تنخواہ بھی نہیں لوں گا‘ چیف جسٹس –

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ڈبلیو ڈی ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ جب تک ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل جاتیں اس وقت تک اپنی تنخواہ بھی نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں